admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا

ڈھاکہ۔بنگالی اداکارہ رت بھری چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ وزن بڑھنے کے بعد انہیں کئی فلمی کرداروں سے محروم ہونا پڑا جبکہ ایک کردار کے لیے انہیں 15 کلو وزن بھی بڑھانا پڑا۔ این ڈی ٹی وی سے گفتگو…

ویمنز چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے سری لنکا سے میزبانی واپس لے لی

اسلام آباد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ سال ہونے والی پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سری لنکا سے واپس لے کر بھارت کو دے دی۔ سری لنکا کرکٹ کے معاملات میں حکومتی مداخلت اور بورڈ سے متعلق…

امریکی طیارہ بردار جہاز 250 دن سمندر میں رہنے کے بعد ساحل پر لنگر انداز ہو گیا

پٹایا، تھائی لینڈ: امریکی جوہری طاقت سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن 250 دن سمندر میں رہنے کے بعد تھائی لینڈ کے ساحلی شہر پٹایا پہنچ گیا۔ جہاز پر موجود تقریباً 5 ہزار اہلکاروں…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے استعفیٰ دیدیا

لاہور۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ 7 مئی 2021 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے تھے اور 2036 میں ریٹائر ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے کہا کہ جج…

عمران خان کا جیل ٹرائل شروع ہونے والا ہے، انسداد دہشتگردی عدالت کا عندیہ

اسلام آباد۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل ٹرائل کا عندیہ دے دیا۔ تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران دیگر 4 ملزمان بھی عدالت میں…

پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں شاندار واپسی؛ یوروبانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ اور 10 سالہ یوروبانڈ کے ذریعے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ سے 1.75 ارب ڈالر جبکہ 10 سالہ یوروبانڈ سے 1.25 ارب…

سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پمز آتشزدگی واقعے میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ کرغستان سے وطن واپسی پر وزیراعظم کی زیرصدارت وزارت صحت اور پمز آتشزدگی سے متعلق…

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کے 4 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) کے بورڈ کے 4 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر متی الرحمٰن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر…

پشاور: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز دینےکی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ پہلے مرحلے…

پاکستان اور کرغزستان کے مابین تجارت، آئی ٹی اور انسداد دہشتگردی سمیت اہم معاہدے

بشکیک: پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ معاہدوں کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر نے شرکت کی۔…