admin

اس کیٹا گری میں 3483 خبریں موجود ہیں

گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے

راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے صرف 3 روز میں کرایوں میں 40 فیصد تک اضافہ کر دیا، جبکہ کراچی سے پشاور تک…

بہت گرم چائے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

لندن:ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بہت زیادہ گرم چائے یا کافی پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے دوران تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا…

رات کو ناشتہ اور دن میں نیند، 106 سالہ شخص کا انوکھا طرزِ زندگی

بیجنگ،چین کے 106 سالہ وانگ ڈیانگو اپنی غیر معمولی روزمرہ زندگی اور تقریباً 80 سالہ ازدواجی زندگی کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ صوبہ ژجیانگ کے علاقے روئی آن سے تعلق رکھنے والے وانگ آج بھی…

پاکستان میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت

اسلام آباد:حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ یہ سہولت یکم جولائی 2026 سے نئے اور استعمال شدہ درآمدی موبائل فونز کیلئے دستیاب ہے۔ نئے طریقہ کار کے تحت شہری…

پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ردعمل میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ ایندھن کی…

لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

لاس اینجلس:ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ لیڈی گاگا نے اپریل 2024 میں مائیکل پولانسکی سے منگنی کی تھی۔ گلوکارہ…

پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ عالمی حالات نہیں بلکہ حکومتی نااہلی ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد:قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ملک میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں سٹرٹیجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر قبضہ کرلیا

صنعا: یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع سٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون اور بحیرہ احمر کے ساحلی شہر ذباب پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری فورسز جزیرے میون سے نکل گئی…

راولپنڈی پولیس افسران اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے چھٹیوں کی بندش کا حکم جاری کردیا ہے۔ احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے افسران اور…

مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب آج؛ شوہر کون ہیں؟

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح آج 12 ستمبر کو اذان جبار کے ساتھ ہوگا۔ نکاح کی تقریب جاتی امرا میں شام 5 بجے منعقد ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ نور…