admin
وزیرِاعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ تباہ کن…
ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کررہے ہیں،27ویں کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 27ویں آئینی ترمیم کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کررہے ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا…
مسلم لیگ (ن) کا رانا ثنااللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ خان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر اور انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…
کئی روز کمی کے بعد آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ
اسلام آباد ۔کئی روز کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آنے کے…
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،266 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد ۔حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس…
سعودی قیادت کا پاکستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
سعودی قیادت نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کن صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور سیلاب میں بہہ کر جاں بحق ہونے والی سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ خادم الحرمین…
پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز…
زیادہ بادام کھانا، بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن
بادام دماغی صحت کیلئے مفید ہے ہی لیکن “زیادہ بادام کھانا بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن بھی ہوسکتا ہے۔ اس بات کے کئی تحقیقاتی اشارے ملے ہیں۔ بادام میں موجود وٹامن ای، اومیگا فیٹی ایسڈز، اینٹی…
صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی جب کہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہا…
ملائیکہ اروڑہ کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار، کیسا شوہر چاہیئے؟
بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 51 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی سے متعلق ایک…
