admin

اس کیٹا گری میں 4075 خبریں موجود ہیں

مشہور گانے ’جھول‘ کے گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اسلام آباد۔کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گانے ’جھول‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار مانو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ “جھول” ایک ایسا گانا ہے جو مانُو اور انورال خالد نے مل کر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے لیے تیار کیا…

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی

لاہور۔پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ فاؤنڈیشن اور لوٹن ٹاؤن فاؤنڈیشن کے خلاف…

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان…

پنجاب بار کونسل کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال

پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر…

پختونخوا میں موسلادھار بارش، گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، سوات میں پھر سیلاب

مون سون سسٹم کے زیر اثر پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ سوات پھر سے سلاب کی زد میں آگیا، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔ پشاور…

بارشوں کا نیا سلسلہ؛ دریاؤں کی سطح بلند، محکمہ موسمیات نے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

لاہور۔ملک بھر میں مون سون کی شدت بڑھنے لگی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جب کہ دریاؤں کی سطح بلند ہونے سے سیلابی…

یومِ آزادی پر بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ…

اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی…

ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے سستا

اسلام آباد ۔پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ پورے ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، 6 روز کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے اور فی اونس 62 ڈالر سستا ہوگیا۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پیر…

بھارت کے 6 جہاز تباہ کیے جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کے پاس بھارت کی منصوبہ بندی کی پیشگی معلومات موجود ہوتی ہیں۔ جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد بھی حاصل رہی اور ہم نے 6 بھارتی…