admin

اس کیٹا گری میں 4234 خبریں موجود ہیں

پنجاب، کے پی، بلوچستان اور سندھ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں کل سے 2 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے…

دریائے چناب، راوی اور ستلج بپھر گئے، پنجاب میں سیلاب سے بڑی تباہی، کئی اضلاع زیرآب، اموات 20 ہوگئیں

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بھپر گئے جس کے باعث سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، کئی اضلاع زیر آب آگئے اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ…

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے بغیر ملک قدرتی آفات سے محفوظ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قلیل، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کئے بغیر ملک قدرتی آفات سے محفوظ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ 13 روز کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، برطانوی برینٹ فی بیرل ایک ڈالر 60 سینٹ، برطانوی…

آئی فون 17 کب ریلیز ہوگا، ایپل نے تاریخ کا اعلان کردیا

ایپل نے آئی فون 17 کے ریلیز ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے باضابطہ طور پر 9 ستمبر 2025 کو اپنے ایپل پارک ہیڈ کوارٹر، کیلیفورنیا میں اپنے اگلے بڑے ایونٹ کا اعلان…

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ دریافت کیا ہے۔ انھوں نے مُعدے میں بیکٹیریا سے پیدا ہونے والے ایک مخصوص مالیکیول D-lactate پر توجہ مرکوز کی، جو کہ خون میں شامل ہو…

’’سچا پیار ابھی تک ہوا ہی نہیں‘‘ ؛ سلمان خان کا حیران کن اقرار

بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ’’سچے پیار‘‘ کے بارے میں اظہار خیال کرکے ایک بار پھر مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ ’’بگ باس 19‘‘ کے گرینڈ پریمیئر میں میزبان کے طور پر جلوہ گر ہونے والے سلمان…

مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن کے بڑے بیٹے پرنس نے اپنی دیرینہ دوست مولی شرمانگ سے منگنی کا اعلان کردیا ہے۔ فلاحی ادارے کے بانی 28 سالہ پرنس جیکسن نے اپنی آٹھ سالہ رفاقت کے بعد مولی کو شادی کی…

پاک بھارت ایشیا کپ میچ، امارات بورڈ نے بائیکاٹ کے خدشات رد کر دیے

امارات کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کے خدشات رد کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نو سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ اس…