admin
فینٹسی گیمنگ پر پابندی، بھارتی کرکٹرز کو سالانہ 200 کروڑ کے نقصان کا امکان
فینٹسی گیمنگ پر پابندی کے بعد بھارتی کرکٹرز کو سالانہ 200 کروڑ روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کا ڈریم 11 کے ساتھ 358 کروڑ روپے مالیت کا اسپانسرشپ معاہدہ گزشتہ دنوں ختم ہوگیا…
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی ) کمیٹی کے ممبر ثناء اللہ مستی خیل نے کہا ہے کہ پارٹی نے تمام کمیٹیوں کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کیاہے۔ اعلان…
مقبوضہ کشمیر میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 30 افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 30 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز تیسرے دن بھی موسلادھار بارش جاری رہی۔ صرف جموں…
چین نے ریڈار کو چکمہ دینے والی ٹیکنالوجی ایجاد کرلی؛ طیارے بآسانی سرحد پار کرلیں گے
چینی سائنسدانوں نے ایک ایسی جدید ریڈار ٹیکنالوجی تیار کرنے کا انکشاف کیا ہے جو ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول (AEW&C) طیاروں یعنی ایویکس کو دشمن کے ریڈار سے بچانے میں مدد دے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عام…
پنجاب میں شکست کا ڈر، کے پی میں دھاندلی کا سہارا، ٹوٹل دو نمبری، خواجہ آصف
لاہور۔وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نام لیے بغیر ضمنی انتخاب سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں شکست کا ڈر مگر خیبرپختونخوا (کے پی) میں دھاندلی کا سہارا لیا جائے گا جو…
دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال سے متعدد دیہات زیر آب، بھارت سے نئی معلومات موصول
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی، اور دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ گجرات میں…
انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج
لاہور۔ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف شہری کی درخواست پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دفعہ 295 سی کے تحت…
سونے کے دام کو پر لگ گئے، قیمت میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700…
امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا
اسلام آباد ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 283.90 روپے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2.12 روپے سستا ہو کر 330.33 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.11 روپے سستا ہو کر…
گوگل نے پاکستان میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا، سرچ کے میدان میں نئی پیش رفت
اسلام آباد ۔ گوگل نے پاکستانی صارفین کے لیے انگریزی زبان میں AI موڈ متعارف کرا دیاہے جس کے ذریعے اس کا سب سے طاقتور اے آئی سرچ تجربہ، یعنی AI کی طاقت سے چلنے والاسرچ انجن مقامی صارفین کو…
