admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

گلوکار حسن رحیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور۔پاکستان کے مشہور نوجوان گلوکار حسن رحیم نے رشتۂ ازدواج میں بندھ کر اپنی نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ حسن رحیم کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، جن پر مداحوں اور ساتھی…

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

لاہور۔پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 سال گزر گئے۔ نازیہ حسن نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر کے موسیقی شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ انہوں نے اپنی دلکش…

ڈیوڈ وارنر کا ٹی 20 کرکٹ میں بڑا سنگ میل، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا

سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے پیر کو دی ہنڈرڈ میں لندن اسپرٹ کی جانب سے 51 گیندوں پر 71 رنز بناکر آل ٹائم رنز اسکورر کی فہرست میں کوہلی سے آگے نکل گئے۔ ٹی 20 کرکٹ میں سب سے…

’ہماری آنکھوں کے سامنے غزہ میں قحط مسلط کیا جارہا ہے‘، 27 یورپی ممالک کا اسرائیل کو سخت پیغام

لندن: برطانیہ، فرانس سمیت 27 یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی اداروں کے ذریعے پورے غزہ میں بلا رکاوٹ اور محفوظ امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے۔ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال…

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ہنگامی بنیادوں پر ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد ۔انسدادِ دہشت گردی ایکٹ میں فوری بنیادوں پر ترامیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، وزارتِ داخلہ کے تیار کردہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ترمیمی بل…

عدالت کو یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

پشاور۔پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک روانگی سے روک دیا گیا، حالانکہ ایک روز قبل ہی عدالت میں ان کے نام کا کسی بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل نہ ہونے کا یقین دلایا…

بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی بات چیت میں مسلسل ضد اور سخت رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے…

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، 34 سال بعد سیریز جیت لی

لاہور۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری میچ میں 202 رنز سے شکست دے کر 34 سال بعد پاکستان سے ایک روزہ سیریز جیت لی۔ ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں…

آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے مردوں کو نس بندی کی سہولت دینے کا فیصلہ

کراچی۔سندھ حکومت نے آبادی کو کنٹرول کرنے کیلیے نس بندی کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ میں ہر سال آبادی ایک ضلع کی آبادی جتنی بڑھ رہی ہے۔ جس کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت مردوں میں نس بندی (ایسا مستقل آپریشن…

ایلون مسک کا ایپل کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

نیو یارک۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایپل پر گروک کے مقابلے میں اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی کی جانب زیادہ جھکاؤ کا الزام عائد کرتے ہوئے کمپنی کے خلاف…