admin

اس کیٹا گری میں 2036 خبریں موجود ہیں

بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپیئنزٹرافی جیت لی

نئی دہلی ۔بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں، قاتل ہو، مولانا فضل الرحمن

نوشہرہ۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی عالم دین پر ہتھیار اٹھانا جہاد نہیں بلکہ انتہا پسندی اور دہشت گردی ہے۔ جو ایسا کرتے ہیں وہ مجاہد نہیں بلکہ قاتل اور مجرم ہیں۔…

مریخ کی نئی پینوراما تصویر جاری

ناسا نے مریخ کی ایک نئی دلکش پینورامک تصویر جاری کی ہے جو سیارے کے مختلف خطوں کا ایک حیرت انگیز منظر پیش کرتی ہے۔ یہ ہائی ریزولوشن تصاویر جو روورز اور آربیٹرز کی مدد سے حاصل کی گئیں، مریخ…

ٹیٹوز کے جلد کے کینسر پر طویل مدتی اثرات، 62% تک خطرے میں اضافہ

مغربی معاشروں میں لوگ ٹیٹوز بنوانے سے پہلے مختلف عوامل پر غور کرتے ہیں، جیسے کہ کس ڈیزائن کا انتخاب کیا جائے، کہاں ٹیٹو بنوایا جائے اور کیا پیغام دوسروں تک پہنچانا مقصود ہے۔ لیکن اکثر افراد اس پہلو پر…

صاحبہ نے ساتھی اداکار کو تھپڑ دے مارا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے ایک نجی ٹی وی شو میں ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا، جس میں انہوں نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران اپنے ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا تھا، جس کے نتیجے میں…

ہانیہ عامر کا انٹرویو کیلئے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ

ہانیہ عامر ایک تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل ہیں، جن کی مصروفیات دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں۔ ہانیہ عامر کا کام ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نکھر رہا ہے، اور وہ پاکستان کی معروف…

امریکا نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں خاص طور پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر کے حوالے سے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے…

پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مزدوروں کی بہتری اور بہبود کے لیے اہم اسکیموں کی منظوری دے دی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پورے پنجاب میں کم از کم اجرت کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے اور…

پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے موجودہ حکومت کے دور میں…

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ ہوں گے جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو…