admin

اس کیٹا گری میں 3185 خبریں موجود ہیں

’سیاست چھوڑ دیں،یہ ہمیں کرنے دیں،صدر مملکت کی کرکٹ ٹیم سے گفتگو

لاہور۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ماضی کے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں…

جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل شمشاد مرزا

اسلام آباد ۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی اصل جڑ مسئلہ کشمیر ہے، جس کا حل…

عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا ریفرنس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس پر دستخط کر دیے۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جگہ قائم مقام اسپیکر سردار ایاز صادق نے یہ ریفرنس الیکشن کمیشن…

پاک بھارت کشیدگی: بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ سنبھال لیا

نیو یارک ۔پاک-بھارت تناؤ کے پس منظر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی سفارتی سرگرمیاں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بلاول بھٹو کی سربراہی میں پارلیمانی وفد اس وقت نیویارک میں موجود ہے، جہاں وہ…

میری ڈانس ویڈیو سے شوہر اور سسرالیوں کو مسئلہ نہیں، لوگوں کو پتا نہیں کیوں ہے؛ اداکارہ

لاہور۔ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے رقص کی ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔ ریحام رفیق نے کہا کہ میرے رقص سے نہ تو شوہر اور نہ ہی سسرال والوں کو کوئی مسئلہ…

دنیا کون چلا رہا ہے؟ سابق امریکی عہدیدار کا سنسنی خیز دعویٰ!

سابق امریکی صدر بش سینیئر کی انتظامیہ میں کام کرنے والی عہدیدار نے ایک پوڈکاسٹ میں عالمی سربراہان کو کٹھ پتلی قرار دیا نیو یارک ۔سابق امریکی صدر بش سینئر کی انتظامیہ کی سابق اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ…

میری زندگی، میری مرضی؛ علیزے شاہ کا مختصر لباس پہننے پر جواب

لاہور۔اپنے بے باک خیالات اور لباس کے انتخاب کے لیے مشہور ابھرتی ہوئی ماڈل اور اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ انسٹاگرام پر 43 لاکھ فالوورز رکھنے والی علیزے شاہ کو اپنے مختلف لائف…

کونسی مشہور ایپ اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری تیزی سے ضائع کر رہی ہے؟

اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں دو ارب افراد کے زیر استعمال ایک مشہور ایپلی کیشن کچھ اسمارٹ فونز میں بیٹری کے ضائع ہونے کا سبب بن رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق فوٹو…

قربانی کے جانور کی قیمت اور آئی فون؛ نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے

لاہور۔قربانی کے جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان پاکستان کے معروف اور سینیئر اداکار نعمان اعجاز اس سے متعلق اپنی ایک پوسٹ پر تنقید کی زد میں آگئے۔ اداکارنعمان اعجاز نے اس قبل بھی ایک پوسٹ کی تھی جس…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے…