admin
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسی خیلوی 74 برس کے ہوگئے
عالمی شہرت یافتہ گلوکار، سرائیکی اور پنجابی موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے زندگی کی 74بہاریں دیکھ لیں۔ اپنے لاکھوں پرستاروں میں لالہ کے نام سے پہچان بنانے والے عطاءاللہ عیسی خیلوی نے سات مختلف…
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹگری اے میں جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل…
پاک بھارت ٹاکرا، ایشیا کپ کے اشتہارات کی قیمتیں جان کر حیران ہوجائیں گے
اسلام آباد ۔ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے کی وجہ سے اشتہارات کی قیمتیں ریکارڈ حد تک بڑھ گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوران 10 سیکنڈ کا…
ٹرمپ نے زیلنسکی کو ’کٹا پھٹا‘ یوکرین کا نیا نقشہ تھما دیا
دنیا کی نگاہیں اس وقت وائٹ ہاؤس پر جمی ہوئی ہیں جہاں ایک غیرمعمولی اور تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو یوکرین کا نئی جغرافیائی حدود کا ایک نیا نقشہ پیش کیا جو بظاہر…
حماس نے جنگ بندی کے معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی
فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ 60 دن کی جنگ بندی اور قیدیوں و یرغمالیوں کے تبادلے پر مبنی معاہدہ قبول کر لیا ہے۔ مصری حکومتی ذرائع کے مطابق حماس نے اسرائیل کی جانب سے دی گئی دو…
مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ
اسلام آباد ۔۔اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ سے بڑے پتھر گرنے سے سڑک کا نصف حصہ متاثر ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق، ایکسپریس وے کا تقریباً آدھا حصہ بھاری پتھر گرنے کی وجہ…
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
کراچی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49…
اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے طاقتور جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جن سے شہریوں میں شدید خوف و گھبراہٹ پیدا ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل…
سپریم کورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی 8 درخواستیں، سماعت کل تک موخر
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت سے متعلق 8 درخواستوں کی سماعت کل تک مؤخر کر دی گئی۔ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…
وزیرِاعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ تباہ کن…
