admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

سعدیہ اقبال کی سالگرہ آئرلینڈ کے کلونٹارف کرکٹ گراؤنڈ میں منائی گئی

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں سرفہرست بولر سعدیہ اقبال کی سالگرہ آئرلینڈ کے کلونٹارف کرکٹ گراؤنڈ میں جوش و خروش سے منائی گئی۔ سعدیہ اقبال نے اپنی ٹیم کی ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔ اس موقع پر…

اسرائیلی حملے میں غزہ میں 68 فلسطینی شہید، خان یونس میں امداد کے منتظر افراد کو نشانہ بنایا گیا

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کے دوران منگل کے روز کم از کم 68 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں اکثریت ان افراد کی تھی جو امداد حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی…

غزہ: امریکی حکومت کے ماتحت امدادی تنظیم بھی بھوکے بچوں کے قتل میں ملوث نکلی

غزہ میں امریکی حکومت اور اسرائیل کے تعاون سے بنائی گئی امدادی تنظیم جی ایچ ایف کے سابق سیکورٹی اہلکار نے اسرائیل افواج اور تنظیم کے جنگی جرائم میں شامل ہونے کا بھاندا پھوڑ دیا ہے۔ سابق امریکی فوجی اینتھونی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسلام آباد ۔پکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 44 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروبار کے آغاز پر…

اس باربھارت کے مشرق میں گہرائی تک حملہ کریں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی ممکنہ فوجی کارروائی کی صورت میں پاکستان کے ردعمل کے حوالے سے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ ہم اس بار بھارت میں…

5اگست احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 16 مرد و خواتین کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں 5 اگست کو احتجاج کے معاملے پر تحریک انصاف کے 16 مرد و خواتین کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں 16 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ گزشتہ روز، اسلام…

پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

اسلام آباد ۔معرکہ حق کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باز گشت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دو ٹوک ردعمل دیا ہے۔ دی اکانومسٹ کو…

پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کو انخلا کیلیے حتمی ڈیڈ لائن دیدی گئی

پاکستان نے افغان شہری کارڈ رکھنے والوں کے انخلا کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے یکم ستمبر تک کی حتمی مہلت دے دی ہے۔ حکومتی اقدام کے بعد اب صرف 26 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت…

اسلاف کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کا موقع

تحریر: اعجاز چیمہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان صرف ایک سرکاری دورہ نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تہذیبی رشتوں کی ازسرِ نو بیداری کا نام ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدیں جغرافیائی ضرورت ہوسکتی ہیں مگر…

بھارت باز نہ آیا تو آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں نمایاں اضافہ کردیں گے؛ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کے خلاف سخت تجارتی اقدام کا عندیہ دیتے ہوئے 24 گھنٹے کا وقت بھی دیدیا۔ امریکی نشریاتی ادارے CNBC کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ…