admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیر امور کشمیر امیر مقام نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بھارت…

یوم استحصال کشمیر کے 6 سال مکمل، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 6 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 6 سال مکمل ہونے پر وادی میں آج حریت قیادت…

پاکستان کا یوکرین جنگ میں مداخلت کے الزامات پر سخت ردعمل

اسلام آباد ۔پاکستان نے یوکرین میں جاری جنگ میں پاکستانی شہریوں کی مبینہ شمولیت سے متعلق الزامات کو سختی سے رد کرتے ہوئے انہیں من گھڑت، جھوٹا اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ…

یوم استحصال، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ غیر قانونی اور انسانی المیے کو بڑھا رہا ہے، مسلح افواج

یومِ استحصال پر مسلح افواج نے کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین…

صدر، وزیراعظم اور وزیراعظم آزاد کشمیر کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد ۔بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر آئینی اقدامات کے چھ سال مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر عقیدت و عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی…

معرکہ حق میں فتح سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، نائب وزیراعظم اور وزیر اطلاعات

نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ حق و سچ کی جدوجہد میں کامیابی نے کشمیری عوام کا حوصلہ مزید بلند کیا ہے۔ اسلام آباد میں یومِ استحصالِ کشمیر…

اپنی دوست کے شوہر سے شادی رچانے والی اداکارہ کی طلاق کی خبریں گرم

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے شوہر سہیل کتوریہ کے درمیان اختلافات اور ممکنہ علیحدگی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم “آپ کا سرور” سے شہرت حاصل کرنے والی…

کیٹی پیری کے سابق منگیتر کا سابق کینیڈین وزیراعظم کیساتھ تعلقات پر ردعمل

ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم نے سابق منگیتر کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ ڈیٹنگ کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل دیا ہے۔ ٖغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے…

پاکستان کی شاندار فتح؛ ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 رنز سے کامیابی حاصل کی، اور یوں سیریز 1-2 سے جیت…

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر روسی تیل خرید کر یوکرین جنگ میں معاونت فراہم کرنے کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بااثر مشیر اور وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے بھارت پر روس سے تیل خریدنے اور اس کے ذریعے یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں مالی معاونت کا الزام لگایا ہے۔…