admin

اس کیٹا گری میں 3185 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا

لندن۔ پیرس اولمپکس سے نکالے جانے والی پیراگوئے کی نوجوان تیراک لوانا الونسو نے لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں دوبارہ شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔ لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی انتظامیہ نے “نامناسب ماحول” پیدا کرنے کے الزام…

پی سی بی کو پھر بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش، اشتہار دیدیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ عملے کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز طے پا گئی، لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد سیریز کے انعقاد پر کامیابی سے اتفاق ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، اور اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر یکساں ہوگا۔ دوسری جانب شدید گرمی کی لہر…

ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے افراد اور کاروبار کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔ منگل…

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق

اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقائی…

9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی : 9 مئی کے اہم کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکلاء کی عدم…

پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کا مستقبل

تحریر شاہد محمود چند سال پہلے کی بات ہے جب پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں داخلہ کے لئے سنٹرل داخلہ کا امتحان متعارف نہیں ہوا کرتا تھا تو مجھے اپنے کسی دوست کے بیٹے کے داخلہ کے لئے کچھ پرائیویٹ میڈیکل…

پاک بھارت کشیدگی: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے پاک بھارت کشیدگی کے سبب معیشت کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردی ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاک بھارتی کشیدگی برقرار رہنے یا…