admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی

پاکستانی شوبز انڈسٹری ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، جب معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے ساتھ پیش آئے غیر پیشہ ورانہ رویے کے خلاف لب کشائی کرتے ہوئے سینئر شخصیات شازیہ منظور، جگن کاظم اور یاسر…

سائنس دانوں نے ’گندم کے کینسر‘ کا حل ڈھونڈ نکالا

چینی محققین نے خطرناک بیماری ’ییلو رسٹ‘ کے خلاف دنیا کا پہلا جینیاتی نقشہ متعارف کرا دیا ہے، جو گندم کی اس بیماری سے قدرتی مزاحمت کو ٹریک کرنے میں مدد دے گا۔ یاد رہے کہ ییلو رسٹ ایک فنگس…

ٹم ڈیوڈ ٹی 20 میں تیز ترین سنچری بنانے والے آسٹریلوی بلے باز بن گئے

آسٹریلیا کی فیصلہ کن فتح، ٹم ڈیوڈ کی دھواں دار سنچری نے ویسٹ انڈیز کو ہلا کر رکھ دیا آسٹریلیا نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے…

بھارت کیخلاف چوتھا ٹیسٹ: جو روٹ نے کئی عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے

انگلینڈ کے اسٹار بلے باز جو روٹ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ میں جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ جو روٹ نے 150 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز…

بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل کیس میں اہم پیش رفت

بلوچستان میں ایک خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت مقتولہ کی والدہ کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈیگاری میں جاں بحق ہونے والی خاتون بانو…

بلوچستان میں خاتون اور مرد قتل کیس میں اہم پیش رفت

بلوچستان میں ایک خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت مقتولہ کی والدہ کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈیگاری میں جاں بحق ہونے والی خاتون بانو…

ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کا عدالتی کمپاؤنڈ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس میں مسلح افراد نے عدالت کی…

فتنۃ الخوارج نے معصوم پختون عوام پر کیے گئے ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کر دی

فتنۂ خوارج کی جانب سے ڈرون حملے کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں بے گناہ پختون شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارت کی مالی معاونت اور پشت پناہی سے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں…

ناسا نے کہکشاؤں کی نئی تصاویر جاری کردیں

ناسا نے خلا میں موجود چندرا ایکس-رے آبزرویٹری کی بھیجی گئی خوبصورت کہکشاؤں کی تصاویر جاری کردیں۔ امریکی خلائی ادارے اور ہاورڈ-اسمتھسونین سینٹر فار آسٹرو فزکس کی جانب سے جاری کردہ نو تصاویر دور دراز موجود کہکشاؤں اور ستارہ ساز…

ربیکا خان کا عمرے کی ویڈیوز پر تنقید والوں کو کرارا جواب

معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے عمرے کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا ہے، اور مشورہ دیا ہے کہ کسی پر تنقید کرنے سے…