admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت فنکارہ ماہا حسن نے بچپن میں پیش آنے والے خوفناک واقعے پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ماہا حسن نے اپنی زندگی کے سب سے تکلیف…

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر

لاہور۔آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی، جہاں پوری ٹیم…

مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب

تہران ۔ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکہ نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو تہران ایسے کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔ ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای…

پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش

اسلام آباد ۔آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے…

موٹرسائیکلوں کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد ۔نجی گاڑیوں کے بعد اب پنجاب میں موٹرسائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفیکیٹ ضروری ہوگا۔ موٹرسائیکلوں کو تکنیکی معائنہ کروانے کے بعد ایک سال کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔ پنجاب کابینہ نے قانون میں ترمیم…

2026 ہونڈا پریلیوڈ کا تیار شدہ پروٹوٹائپ منظر عام پر آ گیا

لندن۔پریلیوڈ کے نئے ورژن کا انتظار طویل عرصے سے تھا، اور اس کی دوسری بار گڈوڈ فیسٹیول آف سپیڈ میں نمائش ہوئی، مگر اب تک آپ اسے خرید نہیں سکتے۔ ہونڈا نے گزشتہ سال اس ایونٹ میں ایک کانسپٹ گاڑی…

ہونڈا ایچ آر-وی ہائبرڈ کی قیمت لانچ سے پہلے لیک ہوگئی

اسلام آباد۔ ہونڈا ایٹلس کارز لمیٹڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان میں HR-V ہائبرڈ متعارف کروانے جا رہا ہے۔ اگرچہ گاڑی کی باضابطہ لانچ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا، لیکن کمپنی نے ملک بھر…

پاکستان میں سیاسی پابندیوں کیخلاف امریکی کمیشن سماعت کریگا،زلفی بخاری پیش ہوں گے

واشنگٹن۔امریکی کانگریس کے ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں “سیاسی مخالفین پر جاری دباؤ” کا جائزہ لینے کے لیے سماعت کرے گا۔ یہ اعلان کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا گیا…

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ: طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں کے زیرِ آب آنے کا خطرہ

اسلام آباد ۔آج منگل سے ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 سے 17 جولائی کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی سندھ…

پی ٹی آئی کا خفیہ احتجاجی فارمولا لیک: گلی گلی انقلاب کی تیاری

اسلام آباد۔پی ٹی آئی اس بار مرکزی احتجاج کے بجائے مقامی سطح پر مظاہروں کی حکمت عملی اپنائے گی تاکہ کارکنوں کی گرفتاریاں اور ممکنہ ریاستی کریک ڈاؤن سے بچا جا سکے۔ مظاہروں کا آغاز جمعہ کی نماز کے بعد…