admin
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، مٹھائیاں تقسیم
اسلام آباد۔افواجِ پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا دلیرانہ اور تاریخی جواب دینے پر ملک بھر میں جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے، اور اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف شہروں میں ریلیوں کا انعقاد جاری ہے۔…
امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا ہے۔یہ بیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ عالمی…
جنگ بندی اعلان کے بعد ٹوئٹ! وسیم اکرم تنقید کی زد میں
لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے یکجہتی کرنے پر سابق کپتان وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر وسیم…
“آئی پی ایل دوبارہ شروع ہوئی تو بھی آسٹریلوی کرکٹرز نہیں آئیں گے”
نئی دہلی ۔آسٹریلوی کرکٹرز کی سکیورٹی خدشات کے باعث انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں دوبارہ شمولیت غیریقینی ہوگئی۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کیساتھ جنگی تنازع کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی…
پاکستان نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، عالمی ماہرین بھی حیران
اسلام آباد۔سیکیورٹی اور دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جدید تکنیکی صلاحیتوں نے بھارت کو حیرت میں ڈال دیا ہے، خاص طور پر اگر پاکستانی جے 10 سی طیارے نے بھارتی رافیل کو مار گرایا…
بھارتی جارحیت؛ ماورا حسین کا اپنے انڈین کو اسٹار ہرش وردھن رانے کو کرارا جواب
لاہور۔معروف اداکارہ ماورا حسین نے اپنی بھارتی فلم “صنم تیری قسم” کے ساتھی اداکار ہرش وردھن رانے کو بھارتی جارحیت کی حمایت پر سخت اور دوٹوک جواب دیدیا۔ ماورا حسین نے ثبات,سمن, آنگن, جفا اور قصہ مہربانو کا، جیسے کامیاب ڈراموں میں…
خون کے ٹیسٹ سے متعدد کینسرز کا قبل از وقت پتہ لگایا جاسکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اب خون کے ٹیسٹ نصف سے زیادہ قابل علاج مرحلے میں کینسر کی بیماری زیادہ جلدی شناخت کرسکتے ہیں۔ محققین نے بی ایم جے اوپن میں رپورٹ کیا کہ اگر کثیر کینسرز…
نادیہ حسین کا بھاری میک اپ ؛ مداح ٹرانس جینڈرز میں ملانے لگے
پاکستان شوبز کی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہاں تک کہ کچھ صارفین نے انھیں ٹرانس جینڈرز تک میں ملا دیا۔ نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ میں مزید توسیع
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی ڈیڈ لائن کو 19 جون 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکی…
پاک فضائیہ کی زبردست کارروائی، بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر آگئے
اسلام آباد۔پاک فضائی کی زبردست جوابی کارروائی کے بعد بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد بھی منظر عام پر آگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 9مئی 2025 کو جوائنٹ پریس کانفرنس میں بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی…
