admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 13 جوان شہید، 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 13 جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی

وزیر اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیش کش کر دی۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمین پی ٹی آئی کو بیٹھ کر بات کرنے کی پیکشن کر دی۔…

دنیا کا نایاب ترین نیا بلڈ گروپ دریافت

پیرس۔فرانس کی قومی بلڈ سپلائی ایجنسی نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ کیریبین کے جزیرے گواڈیلوپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون میں خون کی ایک بالکل نئی اور انتہائی نایاب قسم شناخت کی گئی ہے، جس کا نام…

ایپل آئی فون 17 پرومیکس کو لانچ کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد ۔ایپل کے شائقین کے لیے بڑی خبر ہے: طویل انتظار کے بعد آئی فون 17 پرو میکس کی ریلیز کا شیڈول سامنے آ گیا ہے، اور صارفین میں اس کے لیے خاصی بےچینی پائی جا رہی ہے۔ تازہ…

حرا مانی کی بولڈویڈیووائرل،صارفین نے کھری کھری سنادیں

لاہور۔نامور اداکارہ حرا مانی ایک حالیہ وائرل ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ٹی وی اسکرین پر “دو بول”، “میرے پاس تم ہو”، “سن یارا”، “دل موم کا دیا”، “غلطی” اور “یوں تو…

’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی جریوالا چل بسیں

نئی دہلی ۔بھارتی معروف ماڈل اور اداکارہ شیفالی جریوالا 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ممبئی پولیس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش ان کے اندھیری، ممبئی میں واقع گھر سے…

ویسٹ انڈیزکرکٹر پر خاتون کے ساتھ زیادتی کاالزام

لندن۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مارچ 2023 میں پیش آیا، جس میں ویسٹ انڈیز کے کرکٹر پر ایک خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا۔ تاہم، پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کھلاڑی کو ضمانت پر رہا…

ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ 159 رنز سے جیت لیا

کینبرا۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔میچ کے تیسرے روز301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔…

ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر

اسلام آباد ۔ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کے ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ رینکنگ ایونٹس میں عدم شرکت کی وجہ سے ارشد ندیم کی رینکنگ میں…

اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی عسکری قیادت، سائنسدانوں کا جنازہ، پورا ملک امڈ آیا

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک یادگار اور تاریخی جنازے کا انعقاد کیا گیا جو اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید ہوئے۔ ان میں کئی اعلیٰ عسکری کمانڈرز اور ممتاز…