admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

امت مسلمہ پلیز جاگ جاؤ

تحریر انور خان لودھی وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ایران اور اسرائیل کی جنگ شروع ہو چکی، سفارتی ذرائع ڈیڑھ دو ہفتوں سے باخبر تھے کہ اسرائیل ایران کے خلاف جارحیت کرنے والا ہے۔ 13 جون کو علی الصبح…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا

لندن۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو…

انڈسٹری میں کافی کام کرلیا اب شادی کرنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

شوبز کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں کافی حد تک اپنا کردار ادا کر چکی ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ شادی کر کے ایک نیا باب شروع کریں۔ نجی…

امیر اور بے وفا شخص کا انتخاب کروں گی، کومل میر

لاہور۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل میر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں انتخاب کرنا پڑے تو وہ ایک امیر لیکن بے وفا شخص کو ترجیح دیں گی۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے کومل میر سے…

ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ پاکستان اور بھارت جیسا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، دونوں ممالک کے درمیان جلد امن ہوگا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بہت ساری ملاقاتیں…

ایران نے ہم پر حملہ کیا تو پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی جانب سے امریکا پر حملہ کیا گیا تو امریکی افواج ایسی طاقت سے جواب دیں گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیںملے گی۔ ٹرمپ نے اپنے…

اگر اسرائیلی جارحیت رک جائے تو ایرانی حملے بھی بند ہو جائیں گے، ایران

لندن۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل ایران پر حملے بند کر دے تو تہران بھی جوابی کارروائیاں روک دے گا۔ تہران میں سفارتکاروں سے خطاب کے دوران ایک پریس کانفرنس میں عباس عراقچی نے…

ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد سپر سونک میزائل داغ دیے،14 اسرائیلی ہلاک،ہرطرف تباہی

تہران۔ایران نے اسرائیل پر ایک نئی میزائلوں کی بارش کر دی ہے اور ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 100 سے زائد سپر سونک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے گئے ہیں۔ایرانی حملے میں 14 اسرائیلی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی…

اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب ۔اسرائیل نے  یمن میں حوثی ملٹری چیف پر  قاتلانہ حملہ کیا ہے۔  اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل…