admin
پی ٹی وی ملازمین کوایچ ای سی سے ڈگری تصدیق کا حتمی نوٹس
اسلام آبا د۔پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) ہیڈکوارٹرز نے تمام ریگولر، کنٹریکٹ اور پروفیشنل ملازمین کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے ڈگری تصدیق کرانے کے لیے حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی وی انتظامیہ کا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم سی آئی کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا
اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم سی آئی کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کیسز یکجا کرکے سماعت کی، درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی، بدر اقبال، محمد علی…
وفاقی بجٹ میں تنخواہ دارطبقےکوریلیف؟ انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز زیرغور
اسلام آباد : آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری متوقع ہے ۔ حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے اور انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز پر غور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق…
افضال بھٹی وزیراعلیٰ ،چیف سیکرٹری اورآئی جی آفس میں اوورسیز کیلئے فوکل پرسن مقرر
لاہور۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن افضال بھٹی نے ملاقات کی ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم دیدیا وزیراعلیٰ کی تمام سرکاری محکموں اورضلعی انتظامیہ کو…
مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی اپل سچاتا کے سر پر سج گیا
تھائی ۔تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ شاندار حسن کا مقابلہ بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد ہوا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے…
پانی پانی نہ کھیلو!یاد رکھو تمہارا پانی بھی چین سے آتا ہے، چینی تجزیہ کار کا بھارت کو انتباہ
بیجنگ۔ چینی پروفیسراور تجزیہ کاروکٹر گاﺅ نے بھارتی ٹی وی چینل سے گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ ’”پانی کے نام پر دوسروں کو بلیک میل نہ کرو، یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ، تمہارا پانی بھی چین سے…
ترکیہ کو مطلوب ترین داعش دہشتگرد ابو یاسر التُرکی پاکستانی تعاون سے گرفتار
استنبول۔ترکیہ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کی مدد سے داعش کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ابو یاسر الت±رکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق، یہ گرفتاری دونوں ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مشترکہ آپریشن کا…
کم عمری میں شادی کے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
پشاور۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان…
’سیاست چھوڑ دیں،یہ ہمیں کرنے دیں،صدر مملکت کی کرکٹ ٹیم سے گفتگو
لاہور۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ماضی کے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں…
جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل شمشاد مرزا
اسلام آباد ۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی اصل جڑ مسئلہ کشمیر ہے، جس کا حل…
