admin

اس کیٹا گری میں 3042 خبریں موجود ہیں

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں 50,000 ونٹر کٹس کی تقسیم

اسلام آباد۔کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے موسم سرما امدادی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا، جو کہ ایک وسیع پیمانے پر جاری انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، جس کا مقصد پاکستان میں شدید سردی اور قدرتی آفات…

آئی ایم ایف وفد نے وزیر خزانہ کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی…

قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا پڑے گا، بلاول بھٹو

کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ انتہائی افسوسناک تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، انہیں شکست دی اور بے نقاب کیا۔ کامیاب…

جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی

پشاور۔جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر عبداللہ ندیم سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، دھماکا اعظم ورسک بازار کی ایک مسجد میں ہوا،…

آئل ٹینکر دھماکا

مائیکرو پلاسٹک آلودگی بیکٹیریا کو مزید طاقتور بنا رہی: تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مائیکرو پلاسٹک آلودگی جسم میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے بیکٹیریا اور وائرسز کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔ بوسٹن یونیورسٹی کے محققین کے مطابق باریک پلاسٹک ذرات کی…

عالیہ بھٹ نے پیشگی سالگرہ منالی، رنبیر کپور کی فوٹوگرافروں کو وارننگ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 برس کی ہو جائیں گی، تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ ایک روز قبل ہی منانے کا فیصلہ کیا۔ عالیہ بھٹ نے اس خوشگوار موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر…

فلمی دنیا میں کالی بھیڑیں عزتوں سے کھیل رہی ہیں: انکیتا لوکھنڈے کا انکشاف

ممبئی ۔ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ انڈسٹری میں موجود ان عناصر کو بے نقاب کیا ہے جو “گِو اینڈ ٹیک” کے نام پر فنکاروں کو غیر اخلاقی مطالبات کے ذریعے ہراساں کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے…

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی، ویزے سے مستثنیٰ ممالک کے مسافر بھی متاثر

لندن۔برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مختلف ممالک کے مسافر بھی متاثر ہوں گے۔ نئی پالیسی میں بنیادی طور پر الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای…

’دہشتگردوں کیساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی ختم کر دیا جائیگا‘ اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس کا عزم

کوئٹہ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کو ناقابل معافی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے اس…

نوکیا کا چاند سے 4G کال کا منصوبہ ناکام کیوں ہوا؟

اسلام آباد۔فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے چاند پر 4G سیلولر نیٹ ورک لگایا ہے، تاہم یہ نیٹ ورک تکنیکی طور پر کامیاب نہیں ہو سکا۔ امریکی نجی ادارہ Intuitive Machines نے اپنے آئی ایم 2 مشن کے ذریعے نوکیا…