admin
اسرائیل نے غزہ جانیوالی امداد کشتی ضبط کرکے غیر ملکی رضا کاروں کو یرغمال بنالیا
تل ابیب۔ اسرائیلی فوج نے عالمی شہرت یافتہ ماحولیاتی رضا کار گریٹا تھنبرگ کی قیادت میں امدادی سامان سے لدی کشتی کو غزہ جانے سے روک کر جبری طور پر تحویل میں لے لیا۔ یہ کشتی اسرائیلی بحری ناکہ بندی…
جیو فلمز کی دیمک پاکستانی سنیما کی سب سے بڑی ہارر فلم بن گئی
لاہور۔پاکستانی سینما کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے ہارر فلم “دیمک” نے عیدالاضحیٰ پر غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ صرف ابتدائی دو دنوں میں 7 کروڑ روپے کا بزنس کر کے یہ فلم عید کے سنیما…
ٹام کروز کی جلتا ہوا پیراشوٹ پہن کر ہیلی کاپٹر سے 16 چھلانگیں، نیا ریکارڈ بنادیا
لندن۔مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ کے اداکار ٹام کروز نے دوران شوٹنگ ہیلی کاپٹر سے جلتے ہوئے پیراشوٹ کے ساتھ 16 چھلانگیں لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے کے مطابق ٹام کروز (جو…
اربوں روپے کی سرکاری تشہیر: مودی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کی کوشش
نئی دہلی: نریندر مودی حکومت نے ایک بار پھر اپنی سیاسی ساکھ بچانے اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے عوامی تشہیر پر اربوں روپے مختص کر دیے ہیں، جس کا مقصد بھارتی عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا…
پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا
لندن۔پرتگال نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں پرتگالی ٹیم نے پینالٹی شوٹ آؤٹ میں دفاعی چیمپئن اسپین کو 3 کے مقابلے میں 5 گول…
شوہر شادی کے لیے کئی سال تک مناتے رہے، ماہرہ خان کا انکشاف
لاہور۔’سپر اسٹار‘ فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر سلیم کریم نے انہیں برسوں تک شادی کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ…
جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا
لاہور۔پاکستانی شوبز کے معروف اور سینئر فنکار جاوید شیخ نے اداکارہ میرا کے حوالے سے ماضی کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے عید کے خصوصی پروگرام میں جاوید شیخ، ریمبو اور دیگر فنکار شریک ہوئے،…
ماورا حسین اور امیر گیلانی کی عید کی خوشیاں، غم میں بدل گئیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین اور ان کے شوہر، اداکار و وکیل امیر گیلانی کی عید کی خوشیاں ایک دلخراش سانحے میں بدل گئیں۔ عید کے پہلے روز جو جوڑا خوشیوں اور مسکراہٹوں کے ساتھ سامنے آیا…
سیارہ زحل کے چاند کی فضا میں غیرمعمولی حرکات و سکنات
سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائیٹن کی فضا میں غیرمعمولی حرکات و سکنات دریافت کی ہیں جو سائنسدانوں کیلئے حیران کن ہیں: یونیورسٹی آف بریسٹول کے سائنسدانوں نے کیسینی مشن کے ڈیٹا سے پایا ہے کہ…
43وزارتیں ختم کرنےکا اعلان،اقتصادی سروے
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2024-25 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا، جس میں معاشی اشاریوں میں بہتری کے متعدد دعوے کیے گئے ہیں تاہم عالمی معیشت کے دباؤ کو بھی تسلیم کیا گیا۔ وزیر…
