admin
پاکستان نے معاشی اہداف مکمل اور اصلاحات میں مثبت پیش رفت کی، آئی ایم ایف کا اعتراف
اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ متعدد اصلاحات میں بھی قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ ادارے کے مطابق پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت…
سکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے حملے میں شہید طلبا کی تعداد 6ہوگئی
راولپنڈی۔خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے افسوسناک حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 6 ہو گئی ہے، جن میں پانچ طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس واقعے میں شدید زخمی ہونے…
شوگر کارٹیل پر 44 ارب روپے جرمانہ کا کیس دوبارہ کمپٹیشن کمیشن کو واپس
اسلام آباد۔کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان…
پنجاب میں دوبارہ پنچائیت کا نظام لانے کی تجویز
لاہور۔پنجاب میں دوبارہ پنچائیت کا نظام لانے کی تجویز د ی گئی ہے۔پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش کیاگیا،ہر ضلع اور یونین کونسل میں ایک کمیٹی بنانے کی تجویز دی گئی،کمیٹی گھریلو جھگڑوں، چھوٹے مالی…
شوگر کے مریضوں کے لیے جامن میں چھپے صحت کے راز
اسلام آباد ۔جامن گرمیوں کا ایک لذیذ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ ماہرینِ صحت جامن کو قدرتی شفا کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور مختلف جسمانی مسائل سے بچاؤ یا علاج…
بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل
اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے خوب دھوم مچائی ہے، جس میں ایک خاتون چلتی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے اپنے شوہر کی ’’اصلاح‘‘ چپل کے زور پر کرتی دکھائی دیتی ہیں—اور وہ بھی نہایت فنکاری سے! یہ…
دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ
امریکہ کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اطلاع دی ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ زیٹا واٹ-ایکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے ابتدائی تجربے میں دو پیٹا واٹ (یعنی 20 لاکھ ارب واٹ) توانائی پیدا کی…
بِٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لندن۔بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار…
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر ………. مصنوعی ذہانت اور اسلامی دنیا کا سائنسی عزم
(شبیر حسین لدھڑ) گزشتہ 10 دن دنیا بھر میں سیاسی ہلچل اور سفارتی سرگرمیوں سے بھرپور رہے ہیں کہیں مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے ساتھ امیر ترین اسلامی ممالک کے ٹرلین آف ڈالرز کے نئے معاہدے ہورہے تھے تو کہیں…
سید عاصم منیر کو ”بیٹن آف فیلڈ مارشل“ کے اعزاز سے نواز دیاگیا
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیٹن سے نوازدیا ہے ۔یہ اعزاز جنرل عاصم منیر کو ان کی بے مثال قیادت اور قومی سلامتی کے…
