admin

اس کیٹا گری میں 3042 خبریں موجود ہیں

پاکستانی شہری کو سلامتی کا خطرہ قرار دے کر امریکا سے نکال دیا گیا

اسلام آباد۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے پاکستانی شہری سید رضوی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جو غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوئے تھے اور 25 فروری کو ملک بدر کر دیے گئے۔ ایف بی آئی…

108 سالہ خاتون نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ٹوکیو۔جاپان کے توچیگی پریفیکچر کی 108 سالہ خاتون حجام کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی معمر ترین حجام کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کے روز ناکاگاوا قصبے کے ایک جمنازیم میں ہاکواِشی شِتسُوئی کو ایک سرٹیفکیٹ…

خواتین کو مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنا سکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے ذریعے ہی پاکستان کو ایک عظیم ملک بنایا جا سکتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایم…

او آئی سی اجلاس: پاکستان فلسطین کے ساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار

جدہ۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی نمائندگی…

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ ہونے سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز پر رولنگ دیتے…

گرفتاری کیسے ہوئی؟ کہاں لے جایا گیا؟ عون بپی نے بتادیا

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی کو پروڈکشن آرڈرز کے تحت ایوان بالا میں لایا گیا، جہاں انہوں نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کر کے ان کا شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں ایوان…

وجنتی مالا کی موت کی افواہیں، بیٹے کا وضاحتی بیان

بھارتی فلم انڈسٹری کی عظیم اداکارہ 91 سالہ وجنتی مالا کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے کے بعد ان کے مداح شدید پریشانی کا شکار ہوگئے تھے، تاہم اب اداکارہ کے بیٹے کی جانب سے اس حوالے سے…

عامر خان کی 60ویں سالگرہ: شاندار جشن اور فلم فیسٹیول کا اعلان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ، عامر خان، 14 مارچ کو 60 سال کے ہو جائیں گے اور ان کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پی وی آر آئی نوکس نے ایک خصوصی فلم…

گوگل نے اے آئی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید اے آئی سرچ ٹول کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو اپنے تمام پلیٹ فارمز پر متعارف کرانے کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔ نیا…

صحت کارڈ میں بون میرو،کاکلیئر امپلانٹ اور تھیلیسیمیا بھی شامل

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں گردوں اور جگر کی پیوندکاری کے بعد بون میرو، کاکلیئر امپلانٹ اور تھیلیسیمیا جیسے امراض کو بھی صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ان بیماریوں میں مبتلا مریضوں…