admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

پاکستان بنگلہ دیش ٹی20 سیریز: میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا پہلا میچ 28 مئی…

رونالڈو نے النصر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پر مداح حیران

لندن۔پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر سے ممکنہ علیحدگی کا عندیہ دیتے ہوئے ایک مبہم پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں اور فٹبال حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب…

کیریئر کے پیچھے شادی نہ چھوڑیں، لڑکا پسند آئے تو ہاں کردیں: اریبہ حبیب

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وماڈل اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو کیریئر بنانے کی دوڑ میں شادی کے فیصلے میں غیر ضروری تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ معروف اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے ایک ٹی…

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی

لاس اینجلس ۔ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں ہالی ووڈ فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ کی نمائش کے دوران ایک افسوسناک اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس نے فلم کی تھیم کو حقیقی زندگی میں مجسم کر دیا۔…

آئی فون کیلینڈر میں سال میں سے 10 دن غائب، صارفین حیران رہ گئے

حال ہی میں آئی فون صارفین نے یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ آئی فون کے کیلنڈر میں سال 1582 کے اکتوبر مہینے میں 10 دن غائب ہیں۔ یہ مشاہدہ اس وقت ہوا جب ایک صارف نے دیکھا کہ…

شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی!

گزشتہ چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کو شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی نے ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری…

اگر فلمیں کیں تو ڈرامہ چھوڑ دوں گی، حنا طارق

لاہور۔شوبز کی نئی ابھرتی ہوئی فنکارہ حنا طارق نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وہ فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرتی ہیں تو ڈرامہ ان کی ترجیح نہیں رہے گا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے حنا طارق…

قران پاک میں بیان کردہ ’’قوم عاد‘‘ کا تباہ شدہ شہر دریافت

اسلام آباد ۔متحدہ عرب امارات کی خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین اثریات نے ’’ساروق الحدید‘‘ کے مقام پر جدید ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے ریتلے ٹیلوں کے نیچے دبی کئی عمارتیں اورایک بڑی انسانی بستی کے دیگر شواہد دریافت کیے ہیں…

ٹک ٹاک کاکمیونٹی کی ذہنی صحت کے فروغ کیلئےگائیڈیڈ میڈیٹیشن کا فیچر متعارف

اسلام آباد ۔دنیا بھر میں اپنی کمیونٹی کی ذہنی صحت کی معاونت کے لیے ٹک ٹاک نے ہر عمر کے صارفین کے لیے مائنڈ فلنیس یعنی ذہنی سکون کی مشقیں مزید قابلِ رسائی بنانے کے لیے ایک نیا ان-ایپ گائیڈڈ…

3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

کراچی۔دنیا میں سب سے مہنگا آم میازاکی ہے جو تقریباً ڈھائی لاکھ روپے فی کلو میں فروخت ہوتے ہیں۔اس آم کی قسم میازاکی ہے جن کی کراچی کے ضلع ملیر میں بھی پیداوار شروع ہوچکی ہے۔ سرخ اور جامنی رنگ…