admin

اس کیٹا گری میں 3042 خبریں موجود ہیں

عمر شہزاد نے مدینے میں شانزے لودھی کے ساتھ نکاح کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی

لاہور۔پاکستان کے مشہور اداکار عمر شہزاد نے مدینہ منورہ میں اپنے نکاح کی ایک حسین ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ کچھ دن پہلے عمر شہزاد نے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، مگر انہوں نے اپنی بیوی کی شناخت…

یوکرین سے اظہاریکجہتی کیلیے یورپی رہنماؤں کا اجلاس، فوجی امداد جاری رکھنے پر اتفاق

لندن۔برطانیہ میں یوکرین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے منعقدہ سربراہی اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جب تک جنگ جاری رہے گی، یوکرین کو فوجی امداد فراہم کی جائے گی اور روس…

سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا،حتمی شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیموں نے جگہ بنالی ہے، اور ان کے میچز بھی کنفرم ہوچکے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔…

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

دبئی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے کر ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 250 رنز کا…

ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیا

واشنگٹن: نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس میں…

2050 تک دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات 68 فیصد ہوجائیں گی ، ڈبلیو ایچ او انتباہ

اسلام آباد۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے ہونے والی اموات میں 68 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی ایجنسی برائے کینسر ریسرچ (آئی اے آر…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مقبول جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی نے اپنی پہلی اولاد کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا۔ کیارا نے ایک…

گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل

دبئی ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما حیرت زدہ رہ گئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں…

اکوڑہ خٹک دھماکہ: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے مذاکرات کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) کی فوری منظوری دی جائے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا، بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی…

پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ

لاہور۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ 2019 میں رپورٹ ہونے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات…