admin
خودکش دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
نوشہرہ۔مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر…
وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 40 لاکھ خاندانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ…
’جانے کا وقت آگیا ہے‘، امیتابھ بچن کی ٹوئٹ نے مداحوں کی بے چینی بڑھا دی
بالی وڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کی حالیہ ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دیا۔ امیتابھ بچن نے ایکس (ٹوئٹر) پر ایک مختصر مگر پراسرار پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا تھا، ’’Time to…
مریخ کی سرخ رنگت کا راز فاش: سائنسدانوں کو وجہ مل گئی
طویل عرصے سے اپنی زنگ آلود سطح کی بدولت سرخ سیارہ کہلانے والے مریخ کی مخصوص رنگت کے بارے میں سائنسدانوں نے ایک ممکنہ وجہ دریافت کر لی ہے۔ مریخ، زمین کے قریب ہونے کی بنا پر، نظام شمسی کے…
فلموں میں کام کیوں نہیں مل رہا؟ سوناکشی سنہا کا حیران کن انکشاف
بالی ووڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا کی صاحبزادی اور نامور اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے فلمی کیریئر میں کام نہ ملنے کی وجہ پر کھل کر بات کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، سوناکشی…
کیا آپ جانتے ہیں شاہ رخ، سلمان اور اکشے کا اصل نام کیا ہے؟
شاہ رخ خان، سلمان خان اور اکشے کمار جیسے بالی ووڈ سپر اسٹارز کو دنیا ان کے فلمی ناموں سے جانتی ہے، لیکن شاید بہت کم لوگ ان کے اصل ناموں سے واقف ہوں گے۔ اکشے کمار نے جب فلمی…
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا
چیمپئنز ٹرافی کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور بڑا ایونٹ ایشیا کپ 2026 کی صورت میں ستمبر میں منعقد ہوگا۔ آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20…
بھارت میں جہیز کی لعنت: سابق خاتون عالمی چیمپیئن نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا
بھارت کی نامور باکسر اور سابق عالمی چیمپیئن سویتی بورا نے اپنے شوہر دیپک ہڈا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ارجن ایوارڈ یافتہ سویتی بورا نے اپنے شوہر اور کبڈی کھلاڑی دیپک ہڈا…
امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ واپس لینے کا اعلان
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلاء کو ناقص قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کرانے کا اعلان…
روس-یوکرین جنگ: صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ جلد اپنے اختتام کو پہنچنے والی ہے اور دونوں ممالک امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی صدر کی برطانوی وزیرِاعظم کیئر…
