admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

کپتان بیت الخلاء گیا تو پیچھے معاون پائلٹ بیہوش ہوگیا، طیارہ بناء پائلٹ اڑتا رہا

برلن۔ جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کی ایک پرواز پچھلے سال 10 منٹ تک بغیر کسی فعال پائلٹ کے ہوا میں رہی۔ یہ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب معاون پائلٹ اچانک بیہوش ہو گیا۔ طیارہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ…

خیبرپختونخوا میں پولیو کے2 نئے کیسز، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 10 ہوگئی

اسلام آباد – 21 مئی 2025: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے 2نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں…

سورج سے نکلتی لپٹیں، ناسا نے خبردار کر دیا!

ماہرینِ فلکیات نے آئندہ دنوں اور ہفتوں میں شمسی طوفانوں اور دیگر شدید خلائی موسمی وقوعات کے متعلق خبردار کردیا۔ ماہرین کے مطابق سورج کا فعال حصہ زمین کے سامنے آ چکا ہے۔ سورج کی یہ سرگرمیاں زمین پر ممکنہ…

گھر والے اور شوہر نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا اداکاری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غنیٰ علی نے بتایا کہ وہ فنِ اداکاری…

امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

لاس اینجلس ۔امریکا سے تعلق رکھنے والی اونیجا رابنسن، جو کہ پاکستان میں اپنے انٹرنیٹ پر بننے والے محبوب سے ملنے آئی تھیں، ایک مرتبہ پھر خبروں کی سرخیوں میں آ گئی ہیں۔ اس بار وہ نیویارک میں منعقد ایک…

ویبھو کو گلے نہیں لگایا؛ فرنچائز اونر پریتی زنٹا کی جعلی تصاویر وائرل

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی شریک مالک اور معروف اداکارہ پریتی زنٹا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی جعلی تصویر پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبروں کی…

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، بابراعظم، رضوان پھر باہر

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف مجوزہ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، جبکہ…

مہنگائی سے پریشان عوام کیلیے بری خبر، بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد ۔سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت درخواست جمع کرا دی ہے۔ یہ درخواست اپریل 2025…

خضدار بم دھماکے میں شہید ہونے والی طالبات

کوئٹہ۔خضدار میں اسکول وین پر بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں تین بچیاں شہید ہو گئیں۔ میدان جنگ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے بزدلانہ حرکات کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ سلامتی کے ذرائع کے…

جنگ کے دوران اسرائیل نے بھارت کی بھر پور مدد کی لیکن فتح ہماری ہوئی ،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں کسی مقام کا انتخاب کیا جائے گا، جبکہ امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار ادا…