admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور ہر دلعزیز اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر کے حوالے سے مثبت رویہ اپناتے ہوئے عمر چھپانے کے رجحان پر سوال اٹھایا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ…

احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل

پاکستان کے معروف فنکار احسن خان نے حال ہی میں ایک فضائی سفر کے دوران ملک کی خاتون اوّل اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی، آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس پر انہوں نے خوشی اور مسرت…

’مشن امپاسیبل 8‘ نے ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم “مشن امپاسیبل 8: دی فائنل ریکننگ” نے امریکہ میں ریلیز ہونے سے پہلے ہی 12 ملین ڈالرز کی شاندار ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے…

پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا

لندن۔ پیرس اولمپکس سے نکالے جانے والی پیراگوئے کی نوجوان تیراک لوانا الونسو نے لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں دوبارہ شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔ لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی انتظامیہ نے “نامناسب ماحول” پیدا کرنے کے الزام…

پی سی بی کو پھر بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش، اشتہار دیدیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ عملے کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز طے پا گئی، لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد سیریز کے انعقاد پر کامیابی سے اتفاق ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، اور اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر یکساں ہوگا۔ دوسری جانب شدید گرمی کی لہر…

ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے افراد اور کاروبار کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔ منگل…

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اس کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق

اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقائی…