admin

اس کیٹا گری میں 4095 خبریں موجود ہیں

نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کی درآمد پر عائد ٹیکسوں میں نرمی اور کمرشل بنیادوں پر گاڑیوں کی درآمد کی اجازت میں سہولت دینے پر غور کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں درآمد…

گردوں کی بیماری شناخت کرنے والا جدید فیس ماسک تیار

اسلام آباد ۔خود کو اور دوسروں کو متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے اگرچہ فیس ماسک ابھی بھی امریکا میں گرما گرم بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ لیکن گردوں کی دائمی بیماری کا پتہ لگانے کے لیے فیس ماسک…

پاکستان کا بھارت پر کامیاب سائبر حملہ، 200 سے زائد پاور اسٹیشنز بند

اسلام آباد ۔پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی ریاست کرناٹک کے رینیوایبل انرجی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ پر کامیاب سائبر حملہ کردیا ہے۔ پاک سائبر فورس نے 235 متاثرہ بھارتی گرڈ اسٹیشنوں کے نام بھی شیئر کیے جن پر انھوں نے کامیاب حملہ…

جھوٹی خبروں سے خوف پھیلایا جا رہا ہے، پرینیتی چوپڑا کی اپنی ہی میڈیا پر تنقید

نی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حالیہ دنوں بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے اس پر جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل…

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب؛ حرا مانی نے کنگنا رناوت کو آئینہ دکھا دیا

لاہور۔پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی جانب سے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کے بارے میں ایک تنقیدی بیان نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں حرا مانی نے کنگنا رناوت پر…

بھارتی جارحیت کیخلاف پوسٹ کرنے سے گریز؛ عائزہ خان کڑی تنقید کی زد میں

لاہور۔معروف اداکارہ عائزہ خان اس وقت سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اکثر و بیشتر بین الاقوامی اور سیاسی معاملات پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید…

بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران بھارتی میڈیا پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بھارتی میڈیا کو واقعات کی پیشگی اطلاع حاصل…

پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل کو کتنا نقصان ہوا؟

لاہور۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا، جس سے کرکٹ کے بین الاقوامی منظرنامے پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت…

پاک بھارت کشیدگی؛ تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ…

پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت کی جانے والی مؤثر جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت کی دفاعی تیاریوں کو چیلنج کیا ہے بلکہ اب بھارتی معیشت بھی اس کے اثرات سے…