admin
غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے
غزہ: اسرائیلی محاصرے اور انسانی امداد کی بندش کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق تقریباً تین لاکھ بچے شدید غذائی قلت اور فاقہ کشی کا شکار…
پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی کا انکشاف
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سخت تنقید…
عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کر دیے
اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں بھارتی پراپیگنڈے کو زمینی حقائق کی روشنی میں بے نقاب کیا گیا۔…
صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد ۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خاص طور پر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے…
’بھارتی جارحیت، امریکی اخبار کا آرمی چیف کی صلاحیتوں کااعتراف
واشنگٹن۔معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی قیادت اور جرأت مندانہ انداز کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بھارتی جارحیت کے مقابلے میں ایک مثالی قائد قرار دیا ہے۔ اخبار کی رپورٹ میں کہا…
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد ۔پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید “فتح سیریز” میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ فوجی مشق “اندس” کے دوران…
بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی
بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اور مودی حکومت نے دریائے چناب میں پانی کی روانی روک دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اقدام کے نتیجے میں دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی دیکھی…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے مقدمات چلانے سے متعلق فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ آج کی کارروائی کے دوران، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان…
بھارت کی جنگی دھمکیاں: ’پاکستان اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی طاقت استعمال کرے گا‘
نئی دہلی ۔بھارت کی جانب سے جنگی عزائم اور پاکستان پر حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کے انکشافات کے بعد، پاکستان نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب پوری قوت،…
بھارت نے بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا
نئی دہلی ۔بھارت کی جانب سے اظہارِ رائے پر قدغن کے ایک اور اقدام کے تحت وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر، اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…
