admin

اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں

وزرا کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد ۔حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہیں ارکانِ قومی اسمبلی کے مساوی کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے “تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025” جاری کر دیا ہے، جس کے…

لائیو پروگرام میں مودی اور بھارتی میڈیا کا لاشوں پر ووٹ لینے کا کھیل بے نقاب

نئی دہلی۔ہلاک بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کا مودی کا طرزِ عمل ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بے نقاب ہوگیا۔ ایک معروف سیاسی ٹاک شو میں کانگریس کے رہنما نے نریندر مودی کی پرانی تقریر کا ویڈیو…

پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر مُفصّل ڈاکومینٹری جاری

راولپنڈی ۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر ایک جامع دستاویزی فلم منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اس واقعے کے پس پردہ عوامل، زمینی حقائق اور بھارت کی طرف سے گھڑے گئے جھوٹے بیانیے کو نمایاں انداز میں پیش…

وزیر اعلی پنجاب نے اربوں روپے مالیت کے منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا

راولپنڈی۔وزیر اعلی پنجاب نے راولپنڈی میں اربوں روپے مالیت کے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا۔ 20 ارب 40 کروڑ مالیت کے ایشن ڈویلپمنٹ بنک فنڈڈ پراجیکٹ کے کنٹرکٹ کا دوبارہ ٹینڈر ہوگا، لاٹ 2 اور لاٹ…

پنجاب کابینہ کا اجلاس

بھارتی جارحیت کا خدشہ، آزاد کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کا عمل شروع

مظفر آباد۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر آزاد کشمیر میں حکومت نے حساس علاقوں میں ہنگامی خوراکی ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو کسی بھی…

جہاں چاہیں گے گرائیں گے: جاپان نے ڈرون سے طوفانی بجلی کو قابو کرکے ہتھیار میں تبدیل کردیا

ٹوکیو۔کبھی سوچا ہے کہ آسمانی بجلی، جو برسوں سے انسانی جان و مال کے لیے خطرہ بنی رہی ہے، اب کنٹرول کی جا سکتی ہے؟ جاپان کی معروف کمپنی نپون ٹیلیگراف اینڈ ٹیلیفون کارپوریشن (NTT) نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے…

جوز بٹلر نے آئی پی ایل میں سوریاکمار یادیو کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جوز بٹلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھارت کے سوریاکمار یادیو کا تیز ترین 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے…

فلم “مغلِ اعظم” کا شاہکار نغمہ — ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے

بالی وڈ کی کلاسیکی فلم مغلِ اعظم، جو 1960 میں ریلیز ہوئی، آج بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فلم اپنے جاندار مکالموں، دل چھو لینے والے نغمات اور یادگار مناظر کے…

روزانہ صرف 5 گلاس پانی، دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے میں مددگار؟

پانی پینا ہماری عمومی صحت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کم از کم 5 گلاس پانی پینے سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا خدشہ بھی کم ہو سکتا ہے؟ اگرچہ سائنسی…

ٹک ٹاک کو آئرلینڈ میں یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر 600 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی صارفین کے ڈیٹا کو چین منتقل کرنے پر آئرلینڈ میں 60 کروڑ ڈالر (600 ملین) کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ یہ سزا آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (DPC) کی جانب سے اس بنیاد پر…