admin
’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘
نئی دہلی ۔پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق رہنما سیف الدین سوز نے پاکستان کے پانی کے حوالے سے بھارت کے دعووں کی حقیقت واضح کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز کا…
بھارتی قید میں موجود بیگناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بے نقاب
نئی دہلی ۔بھارتی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک سنگین اور افسوسناک منصوبہ ترتیب دیا ہے، جس کے تحت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں کو جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) میں نشانہ بنایا جائے گا۔…
جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے غیرمتزلزل عزم…
اداکارہ کومل میر نے گریجویشن کرلی
لاہور۔ معروف ماڈل و اداکارہ کومل میر کی لندن کے ایک تعلیمی ادارے سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی گریجویشن تقریب کی جھلکیاں شیئر کیں، جن…
رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج
نئی دہلی ۔جنوبی بھارت کے معروف اداکار وجے دیورکونڈا، جو اداکارہ راشمیکا مندنا کے مبینہ قریبی دوست بھی سمجھے جاتے ہیں، ایک تازہ قانونی بحران میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیورکونڈا، جنہیں حالیہ دنوں اپنی…
پا ک بھارت کشیدگی: ایشیاکپ کا مستقبل تاریکی میں ڈوبنے لگا
لاہور۔پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش اور ایشیا کپ 2025 غیر یقینی حالات سے دوچار ہو گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، پہلگام کے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی…
پہلگام واقعہ پر آفریدی کا ایک بیان؛ بھارتیوں کی نیندیں حرام کرگیا
اسلام آباد ۔پہلگام حملے سے متعلق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان پر نہ صرف سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور پاکستان مخالف تبصروں کے لیے مشہور دانش کنیریا نے ردعمل دیا، بلکہ اب ایک بھارتی…
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
نئی دہلی ۔بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی ہے۔ لاہور قلندرز نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکام نے ان کے سوشل میڈیا…
پُراسرار خاتون کیساتھ شیکھر دھون کے تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں
نئی دہلی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران ایک پراسرار خاتون کے ساتھ نظر آنے والے سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں نے اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔ بھارتی میڈیا…
پاکستانی میڈیا بیانیے کی جنگ جیت گیا….حقائق سامنے لانے پر ISPR کا یوٹیوب چینل بھی بند
اسلام آباد۔پہلگام فالس فلیگ آپریشن سے متعلق حقائق سامنے لانے اور بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر گھبراہٹ کی شکار مودی سرکار نے آئی ایس پی آر کا یو ٹیوب چینل بلاک کردیا۔ جھوٹ کے پاﺅں نہیں ہوتے اور…
