admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

پاکستان کی ہمیشہ حمایت کریں گے،چینی سفیر کی وزیر اعظم سے گفتگو

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان آج اسلام آباد کے وزیراعظم ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع…

بھارتی ماہرین نے بھی مودی سرکار کے پاکستان مخلاف پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی

نئی دہلی ۔بھارتی ماہرین نے مودی حکومت کے پہلگام حملے پر پاکستان مخالف دعوؤں کو مسترد کر دیا پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو نہ صرف بھارتی عوام بلکہ ملک کے…

سنجے دت، مونی رائے اور پلک تیواری کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوتنی‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

نئی دہلی ۔سنجے دت اور مونی رائے کی فلم ’دی بھوتنی‘ سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔ سنجے دت، مونی رائے، پلک تیواری اور سنی سنگھ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’دی بھوتنی‘ یکم مئی 2025 کو سنیما گھروں…

پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا

اسلام آباد ۔پہلگام سانحے پر پردہ ڈالنے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے شاہد آفریدی سمیت کئی پاکستانی یوٹیوبرز کے چینلز بند کر دیے پہلگام واقعے میں اپنی ناکامی سے توجہ ہٹانے اور پاکستان کو موردِ الزام…

ہم تیارہیں ،آزمانا نہیں،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

راولپنڈی ۔سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جب کہ بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار…

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز،خفیہ دستاویزمنظرعام پر

اسلام آباد۔ بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ” را” پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویز منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ” را” کا کردار بے نقاب ہو گیا۔یہ…

ملک نازک موڑ پر کھڑا ہے،عمران خان کی قیادت ناگزیر ،تحریک انصاف کا اعلامیہ

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس کے بعد ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، جبکہ بھارت کی…

پاک فوج دشمن کو دھول چٹانے کیلیے تیار؛ جنگی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ

راولپنڈی ۔پاک فوج دشمن کو دھول چٹانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور اس سلسلے میں جنگی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری…

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان کیخلاف ناپاک سازشیں، بھارتی جریدے کے خوفناک انکشافات

نئی دہلی ۔مودی کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارتی جریدے نے پاکستان کے خلاف ناپاک سازشوں سے متعلق خوفناک انکشافات کر دیئے۔ بھارت کی پہلگام حملے کو جواز بنا کر خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی…