admin
رواں برس بانی پی ٹی آئی کی اپیل مقرر نہیں ہو سکتیں،رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ۔190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیر اعطم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سامنے…
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی
لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210…
کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے نمونوں سے بھی کی جاسکے گی
اسلام آبد ۔سائنس دانوں نے پیشاب میں موجود پروسٹیٹ کینسر کی علامات دریافت کر لیں۔ یہ کامیابی اس مہلک بیماری تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ پروسٹیٹ کینسر عالمی سطح…
میٹا نے ’میٹا اے آئی‘ ایپ متعارف کرا دی
اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت تک آسان رسائی کے لیے ’میٹا اے آئی‘ ایپ کا پہلا ورژن متعارف کرا دیا ہے، جو Llama 4 ماڈل پر مبنی ہے۔ یہ ایپ صارفین کو ذاتی نوعیت کا اے آئی…
پہلگام ڈرامے کے بعد بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی، ایئر مارشل ایس پی دھارکر برطرف
اسلام آباد ۔بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششوں اور جھوٹے جنگی بیانیے کے بعد خود بھارتی عسکری نظام میں ہنگامہ برپا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی اور عالمی سطح پر شرمندگی کے بعد…
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی مقرر
اسلام آباد ۔موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی…
ہانیہ عامر سمیت متعدد پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک
اسلام آباد ۔پاکستانی اداکارہ حانیہ عامر سمیت متعدد پاکستانی سلیبریٹیز کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی صارفین جب ان اداکاروں کے پروفائلز تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں ”User Not Found“…
وزیراعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ، پہلگام واقعے پر غیر جانبدرانہ تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ ہوا ہے، جس میں پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو کی گئی جبکہ شہباز شریف نے امریکی انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار جبکہ بھارت پر دباؤ…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق…
حملہ کہاں ہو یہ بھارت کا انتخاب ہوگا آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔جنگ بھارت کا انتخاب ہوگا لیکن آگے کہاں جانا ہے یہ ہم…
