admin
آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، براہموس میزائل سٹوریج تباہ، پٹھان کوٹ اور ادھم پور ایئر بیس بھی تباہ
اسلام آباد۔پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے بھارت کو وسیع پیمانے پر جانی ومالی نقصان پہنچایا ہے اور بھارت کی دفاعی وفوجی تنصیبات تباہ کر دیئے ہیں جس میں ائیر بیسز،بریگیڈئر…
پاکستان کچھ کریگا تو انڈین میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ دنیا بتائے گی،پاک فوج
اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جوابی طور پر صرف ایل او سی کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ڈرونز اور راکٹ حملے نہیں…
ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی تردید کر دی
لاہور۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے بھارتی فالوورز کے لیے انسٹاگرام پر ایک نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش…
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل
لاہور۔اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کہلاتا تھا) پر ان سے منسوب جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف فنکارہ حبا بخاری نے واضح کیا ہے کہ ان…
آئی پی ایل میچ کی منسوخی! چیئرلیڈر نے بھی سیکیورٹی پر سوال اٹھادیا
نئی دہلی۔بھارتی حکمرانوں کے ذہنوں پر سوار پاکستان کے خوف نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ منسوخ کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گزشتہ روز پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے…
بھارت کو جارحیت گلے پڑ گئی ،آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
نئی دہلی ۔خطے میں جاری کشیدگی اور سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی…
پاک بھارت کشیدگی؛ وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری ملاقات
اسلام آباد ۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نے 48 گھنٹوں کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی 48 گھنٹے…
پاک فوج کا ایل اوسی پرگولہ باری کا دندان شکن جواب؛ بھارتی پوسٹیں تباہ
راولپنڈی ۔کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 5 معصوم شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارتی فوج نے فوجی محاذ…
پاکستان کی 85 فیصد سے زائد آبادی میں کولیسٹرول کی مقدار بہت زیادہ ہے: ماہرین
لندن۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 85 فیصد سے زائد آبادی میں کولیسٹرول کی مقدار بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ان میں ہارٹ اٹیک، فالج سمیت دیگر مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں پہلی…
ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!
لندن۔ماہرین نے گزشتہ برس مجموعی طور پر 19 ارب سے زائد پاسورڈ لیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے صورتحال کو سائبر سیکیورٹی بحران قرار دے دیا ہے۔ سائبر نیوز میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اپریل 2024 سے…
