admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

پاکستان ایئرفورس کا خوف؛ بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار

راولپنڈی ۔پاکستان ایئرفورس کے خوف کا شکار بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی شب بھارتی ائیر فورس کے 4 رافیل طیاروں نے بھارتی…

مودی کو لینے کے دینے پڑگئے

اسلام آباد (تجزیہ: اعجاز چیمہ)پاک فوج کی جانب سے بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک کے ناقابل تردید ثبوت پیش کرنے کے بعد اب یہ واضح ہوچکا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن تھا جو اپنے…

بھارت جنگ کیلئے تیار،24 گھنٹے اہم،منہ توڑ جواب دیں گے، پاکستان

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مستند انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے، کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن…

آرمی چیف کا دورہ برطانیہ

وزیراعظم اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ،‘بھارتی الزامات بے بنیاد قرار’

وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جہاں وزیراعظم نے پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

بھارت نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو…

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، ابتدائی پروازیں مدینہ منورہ پہنچ گئیں

مدینہ منورہ: پاکستان سے عازمین حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز PK713 کے ذریعے 390 سے زائد عازمین صبح 8 بجے (سعودی وقت) مدینہ منورہ…

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرنے اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گرد عبدالمجید کو جہلم بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا…

ایمن اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور۔پاکستان کی معروف اداکارہ جڑواں بہنوں ایمن خان اور منال خان کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔ معاذ خان کی شادی ڈیجیٹل کریئیٹر صبا خان سے ہوئی جن کے ساتھ ان کا نکاح…

کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں لبرل پارٹی کامیاب

ٹورنٹو۔کینیڈا کے عام انتخابات میں مارک کارنی کی قیادت میں لبرل پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔ سی بی سی اور سی ٹی وی نیوز سمیت کئی معتبر ذرائع نے لبرلز کو 163 اور کنزرویٹو کو 149 نشستیں ملنے کی پیش…

شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پہنچ گئے

لاہور۔پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پر پہچ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو اپنے سوشل…