admin
میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب ڈرون مار گرایا گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع فوڈ اسٹریٹ کے پاس پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ دشمن کے ڈرون کو گرانے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے…
بھارت کی جارحیت پر ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: صدر اردوان
اسلام آباد / انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے بھارت کی جانب سے پاکستان اور آزاد کشمیر پر کیے گئے میزائل حملوں کے تناظر میں مکمل یکجہتی کا اظہار…
کشیدگی کم کرنے کیلیے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں میں رابطہ
نئی دہلی ۔بھارت کی حالیہ جارحیت کے بعد پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کے درمیان براہِ راست رابطہ قائم ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم ملک نے اپنے بھارتی…
پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے: امریکی اخبار
واشنگٹن: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے حالیہ اداریے میں اس امر پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی جنگی طیارے گرانا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نہ صرف بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ…
25اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ترجمان (آئی ایس پی آر )نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی سافٹ کِل (تکنیکی) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) سے اب تک 25 اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے ،بھارت…
بھارت کی پھر دراندازی کی کوشش، 12 ڈرونز تباہ، پاک فوج کے4 جوان زخمی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی سرحد میں دراندازی کی جس دوران 12 بھارتی ڈرون مار…
بھارت باز نہ آیا؛ پاک فوج نے راولپنڈی، کراچی، گھوٹکی، گجرانوالہ، لاہور میں دشمن کے ڈرونز مار گرائے
اسلام آباد ۔بھارت کی جنگی مہم جوئی کا سلسلہ نہ تھم سکا، آج صبح پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بھارتی جاسوس ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئیں جنہیں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا، جبکہ کئی…
فرانسیسی انٹیلی جنس اہلکار نے بھارتی رافیل طیارے کی تباہی کی تصدیق کردی
پیرس ۔ فرانس کے ایک سینئر انٹیلی جنس افسر نے امریکی میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے ایک رافیل لڑاکا طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ مذکورہ فرانسیسی اہلکار کے مطابق، فرانسیسی حکام…
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 109 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی ۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دےد ی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 26 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی…
پاکستان اور بھارت کے تنازع کو کم کرنے کیلیے مدد فراہم کرنے کو تیار ہوں، ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت تنازع کو کم کرنے کیلئے مدد کی پیش کش کردی اور کہا کہ دونو ں نے ایک دوسرے پر حملے کر دیئے ہیں اب دونوں کو رک جانا چاہیے صدر ٹرمپ نے بھارت کے…
