admin
غزہ؛ اسرائیل کی اسکول پر بمباری، 48 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں پرہجوم مارکیٹ اور ریسٹورنٹ کے قریب واقع اسکول پر اسرائیل کی بم باری کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل نے دو…
بھارت کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرنے والی اداکارہ کو قتل کی دھمکیاں؛ پوسٹ ہٹانے پر مجبور
نئی دہلی۔ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف فنکارہ امینہ نظام نے پاکستان پر کیے گئے حملے پر بھارتی حکومت کی خوشی اور جشن منانے کے رویے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک…
پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، بے اولادی سے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد۔پاکستان میں ہر 4 میں سے ایک جوڑا بانجھ پن جیسے سنگین مسئلے سے دوچار ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ’پولی سسٹک اووری سنڈروم‘ Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) ہے، جو…
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی رسائی ایک سال سے زائد تعطل کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کیا گیا تھا۔ حالیہ کشیدہ حالات اور اطلاعاتی محاذ پر مؤثر ردعمل…
آرمی چیف ائیر ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ،بھارتی جہاز گرانے پر فورسز کے شاہینوں کو خراج تحسین
اسلام آباد۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔ چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا آرمی چیف نے چیف آف ائیر…
دارچینی متعدد ادویات کے اثرات میں مداخلت کرسکتی ہے
دارچینی (Cinnamon) ایک مفید مصالحہ جات میں سے ایک ہے لیکن یہ بعض صورتوں میں ادویات کے اثرات میں مداخلت بھی کر سکتی ہے، خاص طور پر اگر زیادہ مقدار میں استعمال کی جائے یا طویل عرصے تک باقاعدہ استعمال…
بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا
بھارتی فوج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد ملک میں سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (NCERT) نے…
بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا، اسکی غلط فہمی دور کر دیں گے، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بیان دیا ہے کہ بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا ہے، لیکن ہم اس کی اس غلط فہمی کو جلد ختم کر دیں گے۔ بھارتی جارحیت کے…
اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار کم داؤد کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد۔حال ہی میں دائرۂ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کوریا کے مشہور گلوکار کم داؤد نے بھارت کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے…
بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
اسلام آباد۔خطے میں جاری کشیدہ حالات اور حالیہ جنگی تنازعے کے پیش نظر پاکستان نے بھارتی فلموں کو نمائش کی اجازت دینے کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستانی حکام نے فیصلہ کیا…
