admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

اسحاق ڈار کاچین کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت کشیدگی، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے…

خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ

اسپیس ایکس نے کیپ کینویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 سیٹلائٹس کے ساتھ فیلکن 9 راکٹ لانچ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیلکن 9 راکٹ 28 اسٹارلنک سیٹلائٹس کو کم زمین کے مدار میں تعینات کرے گا جو…

پاکستان ٹی بی ادویات کیخلاف مزاحم مریضوں کے حوالے سے دنیا کا چوتھا ملک

پاکستان ٹی بی کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں پانچواں جبکہ ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے ٹی بی مریضوں کے حوالے سے چوتھے نمبر پر ہے۔ ٹی بی بچوں کے لیئے خاموش قاتل ہے مگر نوجوان…

ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا؛ 400 زخمی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

ایران کی رجائی بندرگاہ پر ہونے والا زوردار دھماکا اتنا شدید نوعیت تھا کہ قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید…

ایک دن حجاب دوسرے دن نامناسب لباس؛ رونالڈو کی گرل فرینڈ مشکل میں

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز کی جانب سے سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔ گزشتہ دنوں رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام…

’’سیما حیدر کو بے دخل نہ کریں‘‘ : راکھی ساونت کی دہائی

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں، اور اس بار وہ کھل کر سیما حیدر کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی تازہ ویڈیو میں راکھی نے جذباتی…

اہلِ پنجاب کیلیے بڑی خوشخبری؛ ایئرلائن اور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

پنجاب کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 2 اچھی خبروں کا اعلان کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نئی ایئرلائن چلانے کے لیے تیار ہے جب کہ لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین بھی…

پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ۔کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ: وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کو دو ٹوک پیغام، ’’پانی روکا گیا تو بھرپور جواب دیں گے‘‘ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں…

آرمی چیف کا نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرات مندانہ نعرہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پورے وطن میں ولولہ اور جذبے کی نئی لہر بن کر ابھرا ہے۔ یہ نعرہ نہ صرف ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن چکا ہے…

پاکستان کیلئے بہت قربانیاں دیں، اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے آبا اجداد نے پاکستان کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دیں اور عظیم جدوجہد کی، ہم اس کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…