admin

اس کیٹا گری میں 4237 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف سٹاف جنرل عاصم منیر  نے کہا ہے کہ ایسے دہشت گرد گروہ جو بلوچ شناخت کے نام پر بدامنی پھیلاتے ہیں، دراصل بلوچ قوم کی عزت و وقار پر دھبہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کی  جانب…

’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی

نئی نسل کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر مقبول کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی ذاتی اور سماجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اب صرف لڑکیوں کو ہی دوستی کے لیے…

ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر میں اموات کی شرح مردوں میں زیادہ ہوتی ہے، تحقیق

حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے باعث مردوں میں اموات کی شرح خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک کی ایک تازہ تحقیق کے مطابق، مردوں میں نہ صرف…

1972 میں سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا خلائی مشن زمین پر ’گرنے‘ والا ہے

سوویت یونین کی طرف سے 1972 میں لانچ کیا گیا ایک اسپیس کرافٹ 10 مئی کے آس پاس زمین پر گرنے والا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ کہاں گرے گا۔ Kosmos 482 نامی مشن میں اسپیس کرافٹ کو…

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کو باقاعدہ طور پر ٹی ٹوئنٹی…

ہالی ووڈ اسٹار کا قرآن مجید پڑھنے اور آیات پر غور کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ۔نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی روحانی زندگی کے حوالے سے چشم کشا باتیں شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کو…

سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب

کولمبو۔آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والی ویمنز ون ڈے ٹرائی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے زیر کر کے ایک یادگار فتح اپنے نام کی۔ یہ کامیابی سری…

غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے

غزہ: اسرائیلی محاصرے اور انسانی امداد کی بندش کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق تقریباً تین لاکھ بچے شدید غذائی قلت اور فاقہ کشی کا شکار…

پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی کا انکشاف

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سخت تنقید…

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کر دیے

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں بھارتی پراپیگنڈے کو زمینی حقائق کی روشنی میں بے نقاب کیا گیا۔…