admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

امریکا کیساتھ بات چیت کا دروازہ مکمل طور پر کھلا ہے؛ چین

بیجنگ۔چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی تناؤ میں نرمی آتی دکھائی دے رہی ہے اور دونوں ممالک کے مثبت رویوں سے امکان ہے کہ کشیدگی میں مزید کمی واقع ہو۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، چینی حکومت…

رئیل سٹیٹ کیلئے بڑی خوشخبری :پراپرٹی کی خریداری پر ایف ای ڈی کی شرط ختم

اسلام آباد۔وزیر اعظم نے پراپرٹی کی خریداری پر ایف ای ڈی ختم کرنے کی منظوری دیدی،پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے…

پاکستانی ماہرین نے سالانہ 200 انڈے دینے والی مرغی تیار کرلی

فیصل آباد: پاکستانی ماہرینِ زراعت نے پولٹری کے شعبے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئی مرغی کی نسل متعارف کروائی ہے، جو دیہی علاقوں کے لیے خاص طور پر موزوں ہے اور سالانہ 200 سے زائد انڈے دینے…

امریکی کانگریس مین کا ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر کے واپس جانے والے امریکی کانگریس مین جیک برگمین نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے۔ منگل کے روز سماجی رابطے کی…

ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے؟ چین پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر لگائے گئے 145 فیصد ٹیرف کو “قابلِ ذکر حد تک کم” کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ٹیرف میں اس بڑی کمی…

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اداکار نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

نئی دہلی ۔بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار للت منچندا نے 36 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ ان کی لاش پیر کے روز ان کی رہائش گاہ، میرٹھ میں پائی گئی، جس کے بعد ان کے مداحوں اور…

پاکستان اور ترکیہ کا توانائی، کان کنی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

انقرہ: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی، جس کے دوران دونوں ممالک نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے بعد مشترکہ…

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا

پہلگام، مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے کم از کم 26 سیاح جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ خدشہ ہے کہ اموات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس…

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بارہویں مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔ یہ میچ ملتان کے میدان میں کھیلا گیا جہاں سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20…

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟

25 اپریل کو آسمان پر ایک حیرت انگیز قدرتی مظہر رونما ہوگا جس میں ایک “مسکراتا چہرہ” دکھائی دے گا۔ ناسا کے مطابق، اس دن سیارے زہرہ، زحل، اور چاند ایک خاص ترتیب میں آسمان پر ظاہر ہوں گے، جس…