admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

بہن بھائیوں سے قریبی رشتہ زندگی بڑھا سکتا ہے: سائنسدانوں کا انکشاف

بہن بھائیوں کے درمیان محبت اور مضبوط تعلق صرف دل کو خوشی اور ذہنی سکون ہی فراہم نہیں کرتے، بلکہ ماہرین کے مطابق یہ تعلق ہماری زندگی کی مدت بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں…

لوگ ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں ماہرہ خان جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کی میزبان اشنا شاہ نے سنیتا سے سوال کیا کہ کیا لوگ…

جان سینا نے 17 ویں بار عالمی چیمپئن بن کر تاریخ رقم کر دی

دنیا بھر میں مشہور ریسلر جان سینا نے ایک مرتبہ پھر ریسلنگ کی دنیا میں نیا باب رقم کر دیا ہے، جب انہوں نے ریسل مینیا 41 نائٹ ٹو میں کوڈی روڈس کو شکست دے کر اپنی 17 ویں عالمی…

ویٹیکن نے تابوت میں موجود پوپ فرانسس کی تصاویر جاری کردیں

ویٹیکن نے گزشتہ روز 88 سال کی عمر میں وفات پانے والے رومن کیتھولک چرچ کے 266ویں رہنما، پوپ فرانسس کی تازہ ترین تصاویر جاری کی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ویٹیکن نے کھلے تابوت میں پوپ…

خدا کا خوف کریں ،شیخ رشید بزرگ ہیں ،بھاگ کر کہاں جائیں گے ،جسٹس کاکڑ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی۔ تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے…

ناانصافی پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمے میں صنم جاوید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی جگہ ناانصافی ہو رہی ہو تو…

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز

‏عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے حکم جاری کیا حکم…

عمران خان کی تائید

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا، سب سے زیادہ پیسے کون لے رہا ہے؟

اسلام آباد ۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے 2025-26 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، شریاس ایر اور ایشان کشن کی واپسی ہوگئی ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے 2025-26 کے کرکٹ سیزن کے لیے سینئر مرد کھلاڑیوں کے سالانہ…

سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

لاہور۔مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی ایک مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد انہیں شدید عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار سجل ملک سے منسوب ایک مبینہ…

معروف ٹک ٹاک اسٹار کا مبینہ لیک ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد۔معروف ٹک ٹاک شخصیت سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نامناسب ویڈیوز کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ’رشتہ پکا رشتہ پکا‘ جیسے کلپس سے شہرت پانے والی سامعہ حجاب نے حالیہ وائرل…