admin

اس کیٹا گری میں 4237 خبریں موجود ہیں

آئی پی ایل اکھاڑا بن گئی، تھپڑ کے بعد کرکٹر نے ساتھی کو لات مار دی

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کرکٹ کو “جینٹل مین گیم” سمجھنے کے بجائے بعض کھلاڑیوں نے اسے جذباتی تصادم کا میدان بنا دیا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے…

چائلڈ کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے پی سی بی کا خصوصی اقدام

چائلڈ کینسر سے آگاہی کے دن کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک خاص اعلان کیا ہے جس کا مقصد عوامی شرکت کے ذریعے اس اہم مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرانا ہے۔ پی سی بی…

’’مودی دہشتگرد ہے‘‘ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن۔امریکہ  میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے کی کال فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن غزالہ حبیب نے دی تھی،…

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 30 اپریل اور یکم مئی کو کی گئی تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 5 خوارج ہلاک اور…

ٹانک

بھارت سے بڑھتی کشیدگی؛پاکستان کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد ۔بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور…

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی ۔پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل…

مودی نے پہلگام فالس فلیگ کا ڈراما بِہار الیکشن کیلیے رچایا؛ بھارتی میڈیا کی شہ سرخیاں

نئی دہلی ۔پہلگام میں فالس فلیگ واقعے کے فوراً بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بہار انتخابات کے حوالے سے اچانک بڑھتی ہوئی سرگرمیاں بھارتی میڈیا کی سرخیوں میں نمایاں ہو گئیں، جس سے ان کی حکومت کا منصوبہ بے…

’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘

نئی دہلی ۔پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق رہنما سیف الدین سوز نے پاکستان کے پانی کے حوالے سے بھارت کے دعووں کی حقیقت واضح کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز کا…

بھارتی قید میں موجود بیگناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی ۔بھارتی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک سنگین اور افسوسناک منصوبہ ترتیب دیا ہے، جس کے تحت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں کو جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) میں نشانہ بنایا جائے گا۔…

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے غیرمتزلزل عزم…