admin
اماراتی عوام کیلئے جدید ٹیکنالوجی والا آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کی تیاری
متحدہ عرب امارات روایتی شناختی کارڈز کی جگہ چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی والا سسٹم متعارف کرنے جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس طریقہ کار سے دبئی کی عوام کو سرکاری خدمات تک بہتر رسائی حاصل ہو سکتی ہے…
پاکستان اور مصر کا شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور پاکستان میں تعینات مصری سفیر کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر تکنیکی تعاون اور طبی شعبے کی…
چاہت فتح علی خان کے انکشاف پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سوشل میڈیا پر مقبول شخصیت چاہت فتح علی خان ان دنوں انٹرنیٹ صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں، اور اس کی وجہ ان کی جانب سے کیا گیا ایک انوکھا انکشاف ہے جس نے مداحوں کو حیران کر…
کے ایل راہول اور آتھیا شیٹھی نے بیٹی کا نام بتا دیا
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ایکشن ہیرو سنیل شیٹھی رواں سال 24 مارچ کو نانا بنے، جب ان کی بیٹی آتھیا شیٹھی اور داماد، مشہور کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ تاہم اس خوشی کے لمحات…
شام میں تبدیلی کے بعد امریکا کا پابندیوں میں نرمی پر غور
شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اپوزیشن گروہوں کی نئی حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں نسبتی استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی…
عمران خان کیخلاف ہرجانے کے دعوے پر سماعت، شہباز شریف کی ویڈیو لنک پر پیشی، جرح کے دوران بجلی بند
اسلام آباد ۔سیشن عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے، تاہم ان پر جرح کے…
کابل میں پاک افغان وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کا عہد
کابل۔نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، جہاں اُنہوں نے افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ افغان وزارتِ خارجہ پہنچنے پر افغان وزیرِ خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ان کا استقبال…
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
راولپنڈی ۔پاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ (PATS) مشق 14 سے 18 اپریل 2025 تک خریال گیریژن میں کامیابی سے منعقد ہوئی، جس کا مقصد مختلف ممالک کی افواج کے درمیان پیشہ ورانہ مہارتوں کے تبادلے کو…
چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان نے ایک بار پھر چینی بینکوں کے ساتھ قرضوں کی ری شیڈولنگ کا معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور امید کی جارہی ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم…
ان ڈرائیو(IN DRIVE)کا کرکٹر نسیم شاہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان
اسلام آباد ۔پاکستان کے نمبر ایک رائیڈ ہیلنگ پلیٹ فارم inDrive نے باضابطہ طور پر پاکستان کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اور پرجوش کرکٹر نسیم شاہ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ شراکت…
