admin
طالبان نے 5 لاکھ امریکی ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے، برطانوی میڈیا کا انکشاف
کابل / لندن: برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی افواج کی جانب سے چھوڑے گئے لگ بھگ پانچ لاکھ ہتھیار یا تو دہشت گرد گروپوں کو فروخت کر دیے یا بیرونِ…
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر غور آ گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ میں قائد حزب…
پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، انہیں عبرتناک شکست دی جائے گی۔ وزیراعظم کی سربراہی میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ…
غزہ سے رہائی کے بعد یرغمالی کی روسی صدر سے ملاقات؛ حماس کے حسنِ سلوک کی تعریف
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک اسرائیلی نژاد روسی شہری سے ملاقات کی جو حماس کی قید سے رہائی پانے کے بعد وطن واپس آیا۔ ملاقات کے دوران یرغمالی نے دورانِ قید پیش آنے والے حالات و واقعات سے صدر…
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
لاہور۔علی سسٹرز سمیت پاکستان کے پانچ نوجوان اسکواش کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ کے مختلف مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میلبرن…
اثر و رسوخ ہوتا تو آج چیئرمین پی سی بی ہوتا، شاہد آفریدی
گلگت۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ان کا کسی سطح پر اثر و رسوخ ہوتا تو وہ آج پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سربراہی کر رہے…
54 سالہ سیف علی خان اور 34 سالہ نکیتا کا رومانٹک سین؛ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
نئی دہلی ۔نئی فلم جیول تھیف کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے رومانٹک گانے الزام نے مداحوں کے دل موہ لیے ہیں۔ سیف علی خان اور نکیتا دتہ کی اسکرین پر جاندار کیمسٹری اور جذباتی اداکاری نے شائقین کو…
وجے ورما سے بریک اپ کے بعد تمنا بھاٹیہ پہلی بار کس فلم میں جلوہ گر نظر آئیں گی
نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فلم “نو انٹری” کے سیکوئل کے لیے آخرکار ہدایتکار نے ایک مرکزی اداکارہ کا انتخاب کر لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم “نو انٹری 2” کا اعلان 4 اپریل 2024 کو…
قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار اور ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے ملک میں ممکنہ طور پر بڑھتے ہوئے موسمی و وبائی خطرات کے پیش نظر کانگو وائرس، ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق انتباہی ہدایات (ایڈوائزریز) جاری کر دی ہیں، تاکہ متعلقہ طبی…
سائنسدانوں کی اہم کامیابی، ایک اور سیارے پر زندگی کے ٹھوس ترین آثار دریافت
سائنس کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے جہاں ماہرین فلکیات کو زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی کے ممکنہ آثار کا اب تک کا سب سے واضح سراغ ملا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں…
