admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

اسرائیل نے غزہ میں تمام حدیں پار کرلیں؛ یورپی یونین

لندن۔یورپی یونین میں خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایک حالیہ انٹرویو…

پشاور کی تین بہنوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

اسلام آباد ۔علی سسٹرز سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے مختلف مقابلوں کے فائنلز میں جگہ بنالی۔ موصولہ خبروں کے مطابق، میلبرن میں جاری آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے…

ریپ سین کے بعد الجھن اور کپکپاہٹ کا شکار ہوگئی؛ الٹی بھی کی؛ دیا مرزا

نئی دہلی ۔بالی وُڈ کی نامور اداکارہ دیا مرزا نے اپنی 2019 کی ریلیز ہونے والی ویب سیریز کافر کے ایک انتہائی تکلیف دہ اور ناپسندیدہ منظر سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ کافر دراصل ایک حقیقی واقعے…

48 سالہ رندیپ ہوڈا نے دیر سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

نئی دہلی ۔فلم جاٹ میں سنی دیول کے ساتھ نمایاں کردار ادا کرنے والے معروف بھارتی اداکار رندیپ ہوڈا نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر شادی کے فیصلے پر کھل کر گفتگو کی۔ بھارتی میڈیا سے…

ڈاکٹر ممتاز پٹیل برطانیہ کے رائل کالج آف فزیشنز کی پہلی ایشیائی مسلم صدر منتخب

بھارتی نژاد برطانوی ماہرِ امراضِ گردہ، ڈاکٹر ممتاز پٹیل، برطانیہ کے باوقار ادارے “رائل کالج آف فزیشنز” (RCP) کی 123ویں صدر منتخب ہوگئی ہیں، اور اس کے ساتھ ہی وہ اس ادارے کی پہلی مسلم اور ایشیائی خاتون صدر بننے…

حکومت کا آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں بڑے منصوبوں کا اعلان

اسلام آباد میں منعقدہ “لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ” سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، شزہ فاطمہ، نے کہا کہ موجودہ دور میں دنیا بھر میں بے شمار غیر مرئی عوامل ہمیں دیکھ…

کمپیٹیشن کمیشن نے انشورنس انڈسٹری میں اصلاحات کی سفارش کر دی

اسلام آباد۔کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی انشورنس مارکیٹ میں مسابقت کی صورتحال پر اپنی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس سیکٹر کو درپیش چیلنجز کی نشاندہی اور اصلاحات کے لیے اہم سفارشات پیش کی گئیں ہیں۔ رپورٹ…

وزیر اعظم نے جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا،35 روز میں بنانے کااعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا ایک اہم صوبہ ہے اور وہاں کے عوام کے لیے جو منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں، وہ ان کے دل کی آواز ہیں۔ وہ خونی ٹریک جو ہزاروں…

شہدا اور غازی ہمارا فخر، آزادی و امن بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وطن کے لیے قربانی دینے والے شہدا اور غازی قوم کا فخر ہیں، اور ملک میں آزادی اور امن انہی جانبازوں کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ راولپنڈی میں جنرل…

کمپٹیشن کمیشن کا صارفین کو گمراہ کرنے پر ہنڈائی موٹرز پر ڈاھائی کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد۔۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہیونڈائی موٹرز پر معروف ایس یو وی “ہیونڈائی ٹوسان” کی لانچ کے موقع پر گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے پر کمپنی پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔…