admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کر کے ملک کی ترقی کی رفتار میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا…

سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مستردکردی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکیل کی جانب سے تحریری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ 9 مئی کے مقدمات سے متعلق…

نیپرا نے ای وی کے چارجنگ اسٹیشنز کے ٹیرف میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد ملک میں ای وی ٹیکنالوجی اور گرین انرجی…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 65 رنز سے واضح شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…

بھارت؛ وینٹی لیٹر پر موجود بیمار ایئرہوسٹس کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

بھارتی شہر گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں ایک نہایت سنگین اور دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بیماری کی حالت میں داخل ایک ایئرہوسٹس کو مبینہ طور پر وینٹی لیٹر پر رہتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی…

ابراہیم علی خان اور پلک تیواری کا افیئر؛ حقیقت سامنے آگئی

مشہور اداکار سیف علی خان کے صاحبزادے ابراہیم علی خان نے فلم نادانیاں سے بالی ووڈ میں اپنا پہلا قدم رکھ دیا ہے، تاہم ان کی ڈیبیو فلم سے زیادہ ان کی ذاتی زندگی، خاص طور پر ایک ممکنہ محبت…

ارباز خان اور شوریٰ کے یہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

نئی دہلی ۔اداکار ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کے بعد شوریٰ سے دوستی بڑھائی، جو وقت کے ساتھ زندگی کے نئے سفر میں بدل گئی۔ دسمبر 2023 میں دونوں نے شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا۔…

گردوں کی دائمی بیماری کس طرح دل کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟

اسلام آباد۔گردے ہماری صحت کے لیے نہایت اہم ہیں کیونکہ یہ جسم کو صاف رکھنے اور تندرست رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھار گردے آہستہ آہستہ اپنا کام کرنا کم کر دیتے ہیں، جسے گردے کی دائمی بیماری…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کی دنیا میں سام سنگ کا گلیکسی اے 56 اسمارٹ فون اس ہفتے بھی ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست میں سرفہرست ہے، تاہم اس بار اوپو کا ایک نیا اسمارٹ فون بھی ٹاپ 10 میں شامل ہو گیا…

وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت کا فائدہ عوام کو دینے کے بجائےبلوچستان کی شاہراہوں کی تعمیر کا اعلان

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، اور اس کے نتیجے میں آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی واقع ہونے والی ہے، تاہم اس وقت اس کمی…