admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

اوورسیز پاکستانی ایک عظیم اور طاقتور ملک کے نمائندے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا پہلے اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبات دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں اور میں آپ کو یقین…

وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے  اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی،وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد۔بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھادی، لانگ ٹرم فارن کرنسی کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر منفی بی کردی گئی۔ فچ ریٹنگ نے پاکستان کا آوٹ لک مستحکم قرار دے دیا اورکریڈٹ ریٹنگ…

کِس سابق کرکٹر و سلیکٹر کی نواسی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کا حصہ ہیں؟

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر، مینجر اور سلیکٹر کرنل ریٹائرڈ نوشاد کی پوتی مریم فیصل بھی آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے…

پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے مکمل تیار ہے، اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ای سی او) کے معزز مہمانوں کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ وزیراعلیٰ سے…

امریکی وفد کے سامنے اپوزیشن نے بانی پی ٹی آئی کا دور تک ذکر بھی نہیں کیا،ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وضاحت کی ہے کہ امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور چیف وہپ کو باقاعدہ دعوت نامہ بھیجا گیا تھا، تاہم…

مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید،19 زخمی

کوئٹہ۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب اس وقت…

لیبیا میں کشتی حادثہ: چار پاکستانیوں سمیت 11 جاں بحق، پاکستانیوں کی شناخت کی تصدیق

اسلام آباد: لیبیا میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں ایک اور افسوسناک کشتی حادثہ پیش آیا ہے جس میں کئی افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک گیارہ لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جن میں…

مصر نے حماس کو ہتھیار ڈالنے کی تجویز دیدی

غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری سفارتی کوششوں کے دوران مصر نے ایک چونکا دینے والی پیشکش کی جس میں حماس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ امن کے بدلے مسلح جدوجہد ترک کر دے…

“غصے میں دروازے اور کھڑکیاں تک توڑ دیتی ہوں”: حرا مانی کا انکشاف

معروف اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی مزاجی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے غصے پر قابو پانا مشکل لگتا ہے، اور یہی کیفیت اکثر گھریلو نقصان کا باعث بن جاتی ہے۔…