admin

اس کیٹا گری میں 4084 خبریں موجود ہیں

سوناکشی سنہا نے شوہر ظہیر اقبال کے خلاف نازیبا تبصرے پر صارف کو کرارا جواب دے دیا

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے شوہر، اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ محبت اور وفاداری کے رشتے میں بندھی ہوئی ہیں، اور وہ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف کوئی بھی منفی بات برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ معروف اداکار…

کرینہ کپور بولڈ فلم دائرہ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

بالی وڈ کی ممتاز اداکارہ کرینہ کپور جلد ہی فلمساز میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “دائرہ” میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی — اور اس پراجیکٹ میں ان کا ساتھ دیں گے جنوبی ہند…

ذیابیطس کی نئی قسم دریافت، ٹائپ 5 ذیابیطس نام رکھ دیا گیا

غذائیت کی کمی سے جڑی ایک طویل عرصے سے نظر انداز بیماری کو “ٹائپ 5 ذیابیطس” کا نام دے دیا گیا کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں لاکھوں نوجوانوں کو متاثر کرنے والی ایک مخصوص قسم کی ذیابیطس کو…

اسپیس ایکس نے اور 27 سٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں

اسپیس ایکس کا ایک اور کامیاب مشن، تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے نئی سیٹلائٹس مدار میں بھیج دی گئیں انٹرنیٹ خدمات کو مزید بہتر بنانے کی کوششوں کے تحت اسپیس ایکس نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے سیٹلائٹس…

وفاقی حکومت کا رواں سال گندم کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ، رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی ایک تحریری رپورٹ میں بتایا کہ آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد کی وجہ سے مرکز اب…

حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان

اسلام آباد ۔مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ٹیکس آمدن میں اضافہ کرنے کے مقصد سے کئی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سافٹ ڈرنکس، میٹھے…

آئندہ مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ کا تخمینہ سامنے آگیا

اسلام آباد ۔آئندہ مالی سال کے لیے ملک کے دفاعی اخراجات میں 159 ارب روپے کے اضافے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ کا مجموعی حجم 2,281 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان…

60 سالہ عامر خان پہلی مرتبہ اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ہاتھ تھامے منظرِعام پر آگئے

نئی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، جنہیں “مسٹر پرفیکشنسٹ” کے لقب سے جانا جاتا ہے، عامر خان اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ پہلی بار کسی عوامی تقریب میں ایک ساتھ شریک ہوئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

راولپنڈی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سوالات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے باؤلنگ انداز پر تشویش…

ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے، وزیرِاعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے مارچ 2025 میں ترسیلات زر کی تاریخی سطح پر پہنچنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت کی پالیسیوں پر ان کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم…