admin
گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ ماہ سے مہنگائی بڑھنے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد ۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی واشنگٹن میں جاری اسپرنگ میٹنگز کے باعث پاکستان کو قرض کی اگلی قسط ملنے میں تاخیر ہو سکتی ہے، جب کہ مئی سے مہنگائی میں…
اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا
اسلام آباد ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مارچ کے مہینے میں ترسیلاتِ زر کی صورت میں ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے، جسے ریکارڈ سطح کی مالی ترسیلات قرار دیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق،…
امریکی اراکین کانگریس نے دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا
اسلام آباد ۔پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کانگریس کے اراکین نے اپنے سفر کو نہایت کامیاب اور مستقبل کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ہونے والی ملاقاتیں دونوں ممالک کے باہمی…
گہرے سمندر کی براہ راست جھلک دیکھنے کا نادر موقع
زیرآب دنیا کے راز جاننے کے متوالوں کے لیے رواں ہفتے ایک سنسنی خیز موقع میسر آئے گا، جب سمندر کی گہرائیوں میں ہونے والی مہم کو براہ راست نشر کیا جائے گا۔ اس مہم کے دوران زیرِ آب دنیا…
ٹرمپ کے ایڈز ریلیف میں کٹوتی سے امریکا میں لاکھوں اموات کا خدشہ
واشنگٹن: امریکہ میں کی گئی ایک تازہ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امدادی پروگراموں میں کمی کی گئی تو آنے والے برسوں میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں…
پلاسٹک سرجری کی افواہوں اور تنقید پر مونی رائے کا جواب
مشہور بھارتی اداکارہ مونی رائے، جو ڈرامہ سیریل “ناگن” سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچیں، نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی پلاسٹک سرجری کی افواہوں اور مسلسل تنقید پر پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے دوٹوک مؤقف اختیار کیا…
پی ایس ایل میچز میں خالی اسٹیڈیم: ارسلان نصیر نے انوکھا حل پیش کردیا
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران خالی نشستیں اب معمول بن چکی ہیں۔ حالیہ سنسنی خیز مقابلے — کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز — میں بھی شائقین کی حاضری مایوس کن رہی، جس نے…
سعودی عرب اور امریکہ کے مابین نیوکلیئر معاہدہ جلد متوقع
واشنگٹن۔ امریکی وزیر توانائی نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض جلد ہی توانائی اور سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہم اس سال سعودی عرب کے ساتھ نیوکلیئر تعاون کی مزید تفصیلات…
بنگلہ دیش: حسینہ واجد کا فیصلہ کالعدم، اسرائیل سے متعلق پابندی کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے ایک اہم فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پاسپورٹ میں اسرائیل سے متعلق پابندی کی شق کو دوبارہ شامل کر دیا ہے۔ مقامی اخبار ڈھاکا ٹریبیون…
سعادیہ وقار النساء سعودی عر ب میں وائس قونصل جنرل تعینات ،پاکستانی کمیونٹی کا خیرمقدم
جدہ (امیر محمد خان سے ) وزارت خارجہ پاکستان کی سینئر افسر سعادیہ وقار النساء کو جدہ میں وائس قونصل جنرل تعینات کردیا گیا سعودی عرب کے مغربی صوبے میں رہنے والی پاکستان کمیونٹی نے سعادیہ وقار النساءُکی تعیناتی کا…
